SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • میانماری مسلمانوں کے خلاف جاری تشدد

    میانماری مسلمانوں کے خلاف جاری تشدد

    Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۰

    میانمار سے موصولہ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک کے مسلمانوں کے خلاف انتہا پسند بودھسٹوں کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ عالم اسلام اور دنیا کی بیدار ضمیر شخصیات نے اس قسم کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے تشدد کا فوری طور پر خاتمہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • سعودی عرب میں بجلی اور پانی کے نرخوں میں اضافہ

    سعودی عرب میں بجلی اور پانی کے نرخوں میں اضافہ

    Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵

    سعودی عرب میں آئندہ سال 2017 سے پانی اوربجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جائے گا۔

  • سعودی عرب دنیا بھر میں دہشت گردی کے پھیلاؤ میں ملوث

    سعودی عرب دنیا بھر میں دہشت گردی کے پھیلاؤ میں ملوث

    Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴

    سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے دہشت گرد گروہوں میں اپنے ملک کے ہزاروں شہریوں کی شمولیت کی خبر دی ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کا کلسٹر بموں سے حملہ

    یمن پر سعودی عرب کا کلسٹر بموں سے حملہ

    Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۹

    سعودی عرب کے بمبار طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے خلاف ممنوعہ ہتھیاروں منجملہ کلسٹر بموں کا استعمال کیا ہے۔

  • سعودی وزیر خارجہ کا عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی پر فرقہ واریت کا الزام

    سعودی وزیر خارجہ کا عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی پر فرقہ واریت کا الزام

    Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۸

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک مداخلت پسندانہ بیان میں عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی پر فرقہ واریت کا الزام عائد کیا ہے۔

  • یمن کو جارح سعودی فوجیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیں گے، یمنی فوج

    یمن کو جارح سعودی فوجیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیں گے، یمنی فوج

    Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۳

    سعودی عرب کی پے در پے شکست کے بعد یمنی فوج کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کو جارح سعودی فوجیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا جائے گا۔

  • شام میں امریکا،اسرائیل،برطانیہ اورسعودی عرب کی شکست

    شام میں امریکا،اسرائیل،برطانیہ اورسعودی عرب کی شکست

    Dec ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۹

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ شام میں مقاومتی بلاک کے ہاتھوں امریکا، اسرائیل، برطانیہ، سعودی عرب کی شکست کے بعد امریکی اتحاد عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کو پاکستان اورافغانستان میں لا کر منظم کر رہے ہیں۔

  • یمن میں طولانی جنگ بندی کے نفاذ پر روس کی تاکید

    یمن میں طولانی جنگ بندی کے نفاذ پر روس کی تاکید

    Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰

    روس نے یمن میں طویل المدت جنگ بندی پر عمل درآمد کی ضرورت پر تاکید کی ہے-

  • سعودی حملوں میں بے شمار یمنی بچے شہید

    سعودی حملوں میں بے شمار یمنی بچے شہید

    Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۲

    امریکی اخبار نیشنل انٹرسٹ نے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ سعودی عرب نے یمن پر جنگ میں سمندری محاصرہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس قدر وحشیانہ بمباری کی ہےکہ یمن کی بنیادی تنصیبات پوری طرح نابود ہوکر رہ گئی ہیں۔

  • برطانیہ کی جانب سے سعودی جرائم کا دفاع

    برطانیہ کی جانب سے سعودی جرائم کا دفاع

    Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۰

    برطانیہ کے وزیر جنگ نے یمن میں سعودی عرب کے وحشیانہ جرائم کا دفاع کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

    انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

    ۲۲ minutes ago
  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

  • امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف ہر جارحیت کا انہیں سخت ترین جواب ملے گا: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS