-
سعودی اتحاد کے جارحانہ حملوں کے مقابلے پر علماء یمن کی تاکید
Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۶یمن کے علماء نے دارالحکومت صنعا میں ایک اجلاس میں سعودی حکومت کےجارجانہ حملوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے پر تاکید کی ہے-
-
سعودی عرب میں حکومت مخالفین کی سرکوبی کا سلسلہ بدستوری جاری
Nov ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۰سعودی عرب میں حکومت مخالفین کو سرکوب کئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے -
-
یمنی فوج کے حملوں میں متعدد سعودی ایجنٹ ہلاک
Nov ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۲سعودی عرب کے جنوبی علاقوں میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیوں میں متعدد سعودی ایجنٹ ہلاک کردیے گئے-
-
یمن پر سعودی عرب کے ہوائی حملے میں دس شہری شہید
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳یمن کے صوبے تعز پر سعودی جارحین کے فضائی حملے میں مزید دس یمنی شہری شہید ہوگئے-
-
موگرینی کا دورہ تہران و ریاض
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۴یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ شام کے بحران سے متعلق مذاکرات کے لئے تہران اور ریاض کا دورہ کریں گی-
-
سعودیوں کے دعوے پر یمن کی تحریک انصاراللہ کا شدید ردعمل
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۱یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے یمنی فوجیوں کے ہاتھوں مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کے سعودیوں کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام، محض عالم اسلام کے جذبات کو مشتعل کرنے کی کوشش ہے-
-
عراق: موصل میں داعش کے دہشت گردوں کے ہاتھوں میں ترکی اور سعودی عرب کے ہتھیار
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۵عراق کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ ترکی اور سعودی عرب نے موصل میں داعش کے دہشت گردوں کے لیے ہتھیار بھیجے ہیں۔
-
سعودی عرب نے مصریوں کو ویزے دینا بند کر دیے
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۵ریاض اور قاہرہ کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد سعودی عرب نے ایک نیا اقدام کرتے ہوئے مصری شہریوں کو ویزے کا اجرا روک دیا ہے۔
-
جدہ کے شاہ عبدالعزیز ہوائی اڈے پر بیلیسٹک میزائل سے حملہ
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۱یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ایک بار پھر سعودی عرب کے مقابلے میں اپنی میزائل طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
سعودی فرمانروا کے بیٹے کی جانب سے مصر کے فوجی کمانڈروں کو قتل کرنے کا حکم
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۷سعودی عرب کے ایک فوجی ذریعے نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب کے فرمانروا کے بیٹے محمد بن سلمان نے مصری فوج کے کمانڈروں کو قتل کرنے کا حکم دیا ہے۔