-
یمن میں کئی سعودی زرخرید ایجنٹ ہلاک
Oct ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۹یمنی فوج کی کارروائیوں میں سعودی عرب کے کئی زرخرید ایجنٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
آل سعود نے فلسطینی انتظامیہ کی مالی مدد ختم کر دی
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۸اقتصادی بحران کے شکار سعودیوں نے فلسطینی انتظامیہ کو دی جانے والی مالی امداد ختم کر دی ہے۔
-
آل سعود حکومت کے جرائم سے چشم پوشی پر ایلکس سالمنڈ کی برطانوی حکومت پر تنقید
Oct ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۰نیشنل پارٹی اسکاٹ لینڈ کے سابق سربراہ ایلکس سالمنڈ نے یمن میں آل سعود حکومت کے جرائم سے برطانوی حکومت کی چشم پوشی پر شدید تنقید کی ہے۔
-
آل سعود نے اپنی ساکھ بہتر بنانے کے لیے ایک گمنام شہزادے کو سزائے موت دی: واشنگٹن پوسٹ
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۶امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ آل سعود نے اپنی ساکھ بہتر بنانے اور سعودی عوام میں اپنی کھوئی ہوئی پوزیشن کو کچھ حد تک بحال کرنے کے لیے ایک گمنام شہزادے کو قربانی کا بکرا بنایا ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری
Oct ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۳سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے جنگ بندی کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
حلب میں دہشت گردوں کو کندھے پر رکھ کر چلانے والے میزائل فراہم کیے جا رہے ہیں
Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۱روس کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل سرگئی روسکوی نے کہا ہے کہ شام کے شہر حلب میں دہشت گردوں کو کندھے پر رکھ کر چلانے والے اینٹی ایئرکرافٹ میزائل فراہم کیے جا رہے ہیں۔
-
سعودی عرب اسرائیل سے ڈرون طیارے خرید رہا ہے
Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۸خبری ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب نے صیہونی حکومت سے ہتھیار خریدے ہیں۔
-
موصل آپریشن میں ترکی کی شرکت کے لیے امریکی وزیر دفاع کی درخواست
Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۴امریکی وزیر دفاع نے ترکی سے موصل آپریشن میں شرکت کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت، برطانوی وزارت خارجہ کے سامنے مظاہرہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۲سول سوسائٹی کے دسیوں سرگرم کارکنوں نے جمعہ کے روز برطانیہ کی کنزرویٹو حکومت کی جانب سے سعودی عرب کی حمایت اور اسے ہتھیار فروخت کرنے کے خلاف لندن میں برطانوی وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
یمن میں جارح فورسیز کے دسیوں افراد ہلاک اور زخمی
Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۰شمالی یمن میں جارح سعودی اتحاد کے ساتھ یمنی فوج کی جھڑپ میں دسیوں غاصب فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے-