-
غیرملکی مداخلت مشرق وسطی کے بحرانوں میں شدت آنے کا سبب ہے: ایران
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے غلام علی خوشرو نے عالمی برادری کی لاتعلقی اور غیرملکی مداخلت کو مشرق وسطی کے علاقے کے بحرانوں میں شدت آنے کا اہم ترین سبب قرار دیا ہے۔
-
جنگ بندی کے باوجود یمن پر سعودی عرب کے ہوائی حملے جاری
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۲یمن میں بہتر گھنٹے کی جنگ بندی شروع ہونے کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
لندن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۱دسیوں سیاسی، سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے سعودی عرب کی جارحانہ اور ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف لندن میں سعودی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
یمن میں بہتر گھنٹے کی جنگ بندی شروع
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۱یمن میں بہتر گھنٹے کی جنگ بندی شروع ہو گئی ہے۔
-
سعودی فوجی ٹھکانے پر یمنی فوج کا کنٹرول
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۵یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں الطلعہ فوجی ٹھکانے پر کنٹرول حاصل کر لیا۔
-
رفیق حریری کے قتل میں سعودی عرب اور اسرائیل کا ہاتھ تھا، امریکی سینیٹر
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۳امریکی سینیٹر چیک گراسلی نے کہا ہے کہ نومبر دو ہزار پانچ میں لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کے قتل میں سعودی عرب اور اسرائیل ملوث رہے ہیں۔
-
عراق: موصل کے تیل کے کنؤوں پر فوج کا کنٹرول
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۲عراقی فوج نے موصل میں پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جنوبی علاقے میں تیل کے تقریبا سو کنؤوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
یمن میں فائربندی کا ایران کی جانب سے خیرمقدم
Oct ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن میں فائربندی جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جنگ یمن میں ہونے والے جانی نقصان کے نئے اعداد و شمار
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۱یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے نتیجے میں اب تک آٹھ ہزار سے زائد یمنی شہری شہید ہو چکے ہیں۔
-
یمن میں بدھ کے روز سے فائر بندی کا نفاذ
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۵یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں بدھ کے روز سے فائر بندی پر عمل شروع ہو جائے گا۔