SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • سعودی عرب لبنان کے داخلی امور میں مداخلت نہ کرے، نبیہ بری

    سعودی عرب لبنان کے داخلی امور میں مداخلت نہ کرے، نبیہ بری

    Oct ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۹

    لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بیروت کے داخلی امور میں مداخلت کرنے پر سعودی عرب پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کی جاری جارحیت

    یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کی جاری جارحیت

    Oct ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۰

    یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے وحشیانہ حملوں میں متعدد عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔

  • یمن: مذاکرات کے لئے انصاراللہ کی شرط

    یمن: مذاکرات کے لئے انصاراللہ کی شرط

    Oct ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۴

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ مکمل جنگ بندی اور یمنی عوام کا محاصرہ ختم کئے جانے کی صورت میں اقوام متحدہ کی زیرنگرانی مذاکرات شروع کئے جا سکتے ہیں۔

  • ایران مخالف بیان پر تہران کا ردعمل

    ایران مخالف بیان پر تہران کا ردعمل

    Oct ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷

    ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شام، یمن، بحرین، عراق اور لیبیاء کی بحران سے دوچار افسوسناک صورت حال، ان ملکوں کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے جو ریاض میں جمع ہوئے ہیں اور دیگر ملکوں پر الزام تراشی کر کے اپنی شکست خوردہ پالیسیوں کی پردہ پوشی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • سلامتی کونسل سے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کی اپیل

    سلامتی کونسل سے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کی اپیل

    Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۲

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلے میں یمن میں جنگ بند کرانے کے لئے ایک قرارداد منظور کرنے کی درخواست کی ہے۔

  • یمن میں سعودی عرب کے ہاتھوں نسل کشی کی مذمت

    یمن میں سعودی عرب کے ہاتھوں نسل کشی کی مذمت

    Oct ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۰

    پاکستان میں مجلس وحدت مسلمین نے یمن میں مظلوم عوام کے قتل عام میں سعودی عرب کی آل سعود حکومت اور اس کے حامیوں کی جارحیت کو غیر انسانی اور نسل کشی قرار دیا ہے۔

  • سعودی حملے کا دنداں شکن جواب

    سعودی حملے کا دنداں شکن جواب

    Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۷

    یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں اس ملک کے فوجی ٹھکانوں پر شدید حملہ کیا ہے۔

  • لندن میں سعودی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

    لندن میں سعودی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ

    Oct ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۰

    یمن کے عوام پر آل سعود حکومت کی جارحیت کے خلاف لندن میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

  • یمن کی فوج کا سعودی ایجنٹوں کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ

    یمن کی فوج کا سعودی ایجنٹوں کے ٹھکانوں پر میزائل حملہ

    Oct ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۹

    یمن کی فوج اورعوامی رضاکار فورس نے نجران میں سعودی عرب کے ایجنٹوں کے جمع ہونے کے مقام پر متعدد کاتیوشا میزائل داغے ہیں۔

  • یمن پر جارحیت کے سبب سعودی عرب کے خلاف مقدمہ چلایا جائے: عبداللہ صالح

    یمن پر جارحیت کے سبب سعودی عرب کے خلاف مقدمہ چلایا جائے: عبداللہ صالح

    Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۶

    یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نے یمن کے نہتے اور مظلوم عوام کے قتل عام اور بربریت کے باعث، سعودی عرب پر مقدمہ چلائےجانے کا مطالبہ کیا ہے-

Show More
خاص خبریں
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

    ۴ hours ago
  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

  • ہندوستان: مدھیہ پردیش میں زہریلی شراب پینے سے 12 افراد ہلاک، 25 سے زیادہ ہسپتال میں داخل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS