-
سعودی عرب دلدل میں پھنس گیا
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۲سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر الزام لگایا ہے کہ ایران عرب ملکوں کے امور میں مداخلت کررہا ہے۔
-
سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے تعلقات آشکارہ ہوگئے: وزیرخارجہ جواد ظریف
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آج سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے جرائم ہر دور سے زیادہ آشکارہ ہورہے ہیں ۔
-
دہشت گردی کے بارے میں مغرب کے دہرے معیارات پر شام کی تنقید
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشار الجعفری نے دہشت گردی کے بارے میں مغرب والوں کے دہرے معیارات پر تنقید کی ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جارحیت جاری، متعدد افراد شہید اور زخمی
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۶سعودی لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب اور صیہونی حکومت سکے کے دو رخ
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے سازشی رویے کھل کر سامنے آرہے ہیں جس پر فلسطین کی رائے عامہ نے سخت اعتراض اور تنقید کی ہے۔
-
اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات، حرمین شریفین کے ساتھ غداری
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۴حزب اللہ نے اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات کی برقراری کے عمل کو حرمین شریفین کے ساتھ غداری کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
عرب لیگ کے اجلاس میں حزب اللہ کی حمایت
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۷لبنان کے وزیراعظم تمام سلام نے اپنے ملک کی حکومت کا ایک حصہ ہونے کی حیثیت سے حزب اللہ تحریک کی حمایت پر زور دیا ہے۔
-
نجران میں سعودی فوج کے بکتر بند یونٹ کا کمانڈر ہلاک
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۲یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے نجران کے علاقے میں سعودی عرب کا ایک ٹینک تباہ کر دیا جس کے نتیجے میں سعودی فوج کے چوراسی ڈویژن کے بکتر بند یونٹ کا کمانڈر اور کئی دیگر فوجی افسر ہلاک ہو گئے۔
-
ایران کا حج کوٹے کے بارے میں سعودی عرب کو انتباہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۰ایران کے محمکۂ حج و زیارت کے سربراہ سعید اوحدی نے سعودی حکام کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کا حج کوٹہ دوسرے ملکوں کو دینے سے گریز کریں ۔
-
سعودی عرب سے براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ انصار اللہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۴کویت امن مذاکرات میں شریک یمنی وفد نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔