-
کویت مذاکرات کو التوا میں میں ڈالنے کا فیصلہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۶یمن کے سلسلے میں کویت مذاکرات کو التوا میں میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
عادل الجبیر کو اپنے بیان کے نتائج کے بارے میں سوچنا چاہیے: بہرام قاسمی
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کے ایران کے خلاف بےبنیاد اور گھسے پٹے الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عادل الجبیر کو اپنے بیان کے نتائج کے بارے میں سوچنا چاہیے۔
-
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری، کئی علاقوں پر ہوائی حملے
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۲سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
عراقی وزیر خارجہ کی سعودی عرب پر تنقید
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۰عراق کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک کے داخلی امور میں مداخلت کرنے کی بنا پر سعودی عرب کی حکومت پر تنقید کی ہے۔
-
سعودی فوجی اڈے پر یمن کا میزائل حملہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۸یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس نے نجران کے علاقے میں واقع سعودی فوجی اڈے کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب دہشتگردی کا حامی
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیرنے کہ جن کاملک جہموریت کے اصولوں سے بیگانہ ہے اور وہابیت کی ترویج کرنے کےعلاوہ دنیا میں دہشتگردی کا حامی بھی ہے ایک بار پھر ایران کو دہشتگردی کا حامی قراردیا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کا کلسٹر بموں کا حملہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶سعودی لڑاکا طیاروں نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر یمنی عوام کے خلاف کلسٹر بم استعمال کیے ہیں۔
-
سعودی عرب کے وفد کا مقبوضہ فلسطین کا دورہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۲سعودی عرب کے ایک وفد نے صیہونی حکام سے ملاقات کرنے کے لئے اسرائیل کا دورہ کیا ہے۔
-
امریکہ کا سعودی عرب میں اپنے شہریوں کو انتباہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۲امریکی وزارت خارجہ نے امریکی شہریوں کو سعودی عرب کے شہر جدہ کا سفر کرنے کے بارے میں خبردار کیا ہے اور انھیں ہدایت کی ہے کہ وہ اس شہر میں غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں۔
-
شمالی یمن پر سعودی عرب کا ہوائی حملہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۶شمالی یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں کئی عام شہری شھید اور زخمی ہو گئے ہیں۔