-
شامی عوام کو حج سے محروم کرنے کا ذمہ دار ریاض ہے : دمشق
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۹شام کی حج کمیٹی نے کہا ہے کہ اس ملک کے عوام کو مسلسل پانچ برسوں سے حج کی سعادت سے محروم رکھنے کا ذمہ دار سعودی عرب ہے
-
یمن: گندم کے ٹرکوں پر سعودی طیاروں کی بمباری، 2 شہید، 4 زخمی
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۱سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے یمن میں جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گندم اور غذائی اشیا لے جانے والے ٹرکوں پر بمباری کی ہے۔
-
امن مذاکرات اسی مقام پر واپس آ گئے ہیں جہاں سے شروع ہوئے تھے: انصاراللہ یمن
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۹یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کویت میں جاری امن مذاکرات اسی مقام پر واپس آ گئے ہیں جہاں سے شروع ہوئے تھے۔
-
ایران کی مفاہمت کی پیشکش کو سعودی عرب نے مسترد کر دیا
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۴ایرانی حج مشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے کشیدگی دور کرنے کے لئے ایران کی مفاہمت کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔
-
سعودی عرب اپنا رویہ تبدیل کرے
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابو الغیط جو کچھ ہی دنوں قبل اس عھدے پر براجمان ہوئے ہیں ان دنوں سعودی عرب کی پالیسیوں کی حمایت میں بیانات دے کر آل سعود کی کشیدگی پیدا کرنے کی پالیسیوں کا جواز پیش کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
سعودی عرب میں سزائے موت میں اضافہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۶سعودی عرب میں رواں سال کے درمیان سزائے موت پانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے
-
شام میں بیگناہ عوام پراتحادی فوجیوں کی بمباری پر دمشق کا احتجاج
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۴حکومت شام نے اس ملک کے شمالی علاقے میں اتحادی فوج کے ہاتھوں بے گناہ عوام کے قتل عام کی مذمت کی ہے
-
شامی عوام مسلسل پانچویں سال حج کی سعادت سے محروم
Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰آل سعود کی ہٹ دھرمی کے سبب شامی عوام مسلسل پانچویں سال حج کی سعادت سے محروم رہیں گے۔
-
اتحادی افواج کی بمباری، سو سے زائد شامی شہری جاں بحق
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۲اتحادی افواج کے طیاروں نے بمباری کر کے حلب میں دسیوں شامی باشندوں کو خاک و خون میں غلطاں کر دیا۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی بمباری 6 شہید اور زخمی
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۵سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے مغربی یمن کے شہر حدیدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔