-
سعودی عرب داعش کی حمایت بند کرے: عراق
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۷عراق میں سعودی عرب کی جانب سے داعش کی حمایت کا راز فاش ہونے کے بعد اقوام متحدہ میں بغداد کے نمائندے نے اس بین الاقوامی تنظیم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے مقابلے کے دائرۂ کار میں غیر ملکی عناصرکی جانب سے دہشت گردی کی حمایت بند کئے جانے کا راستہ ہموار کرے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات، آل سعود کے خاتمے کا پیش خیمہ
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۰صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری آل سعود کے خاتمے کا پیش خیمہ ثابت ہو گی۔
-
سعودی عرب کے جرائم اور یمنی فوج کی جوابی کارروائیاں
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۷یمن کی فوج اور رضا کار فورس نے اس ملک پر سعودی عرب کی زمینی اور فضائی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے
-
بغداد سے سعودی سفیر کو نکال باہر کئے جانے کا مطالبہ
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۰بغداد میں سعودی سفیر کی عراقی امور میں بڑھتی ہوئی مداخلت پر جاری ردعمل میں حکومت قانون الائنس نے عراق سے سعودی سفیر کو نکال باہر کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یمنی افواج کے حملے میں سعودی اتحاد کے ڈھائی سو فوجی ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰سعودی اتحاد کے ایک فوجی مرکز پر یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوابی حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ڈھائی سو سے زیادہ ہو گئی ہے۔
-
سعودی اتحاد پر یمن کے حملے
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۳یمن کے جوابی حملوں میں سعودی اتحاد کے دو سو سے زائد فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
سعودی فوجی اڈے پر یمنی فورس کا حملہ
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳یمن کی عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں سعودی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں میں جھڑپیں
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۳یمن کے مختلف علاقوں میں سعودی ایجنٹوں کے ساتھ فوج اور رضاکار فورس کی جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے
-
عراق کی، داعش کے خلاف سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد پر تاکید
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۸حکومت عراق نے ترکی اور سعودی عرب کی جانب سے داعش کی مدد بند کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے
-
یمنی فوج نے سعودی طیارہ مارگرایا، پائلٹ ہلاک
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۱یمنی فوج نے سعودی عرب کا ایک ایف سولہ طیارہ مار گرایا ہے۔