-
سعودی جارحیت میں بچوں کی شہادت
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰یمن کی اعلی انقلابی کونسل کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے یمن پر سعودی جارحیت میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کی فہرست اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کو پیش کر دی ہے۔
-
امریکی کانگریس کی دستاویز شائع ہونے پر سعودی وزیر خارجہ کا اظہار مسرت
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۳سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے امریکی کانگریس کی جانب سے اٹھائیس صفحے پر مشتمل دستاویز شائع ہونے کے بارے میں کہا ہے کہ ہم اٹھائیس صفحے پر مشتمل اس رپورٹ کے منظر عام پر آنے سے خوش ہیں-
-
سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا بشار اسد کے بغیر شام کا خیال خام
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۱سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے بزعم خود ایک بار پھر شام میں ایسی سیاسی تبدیلی پر تاکید کی ہے جس میں بشار اسد کا کوئی کردار نہ ہو
-
یمن میں آل سعود کے دسیوں اتحادی فوجی گرفتار
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۰یمن کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے سعودی عرب کے دسیوں اتحادی فوجیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
منافقین کے اجتماع میں الفیصل کی شرکت نا سمجھی کی علامت ہے: ظریف
Jul ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے سابق انٹلی جنس سربراہ کی، دہشت گرد گروہ منافقین کے اجتماع میں شرکت کو اس قسم کےافراد کی نا اہلی اور نا سمجھی سے تعبیر کیا ہے-
-
سعودی سیکورٹی اہلکاروں نے ممتازشیعہ عالم دین شیخ محمد الحبیب کو گرفتار کر لیا
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷سعودی عرب کی حکومت نے ملک کے شیعہ مسلمانوں پرمزید دباؤ بڑھانے کے لئے اس ملک کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ محمد الحبیب کو گرفتار کر لیا ہے-
-
سعودی عرب داعش کے لئے اپنی حمایت بندکرے، برطانوی پار لیمنٹ
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲برطانوی پارلیمنٹ نے سعودی عرب اور دیگر عرب ملکوں سے کہا ہے کہ وہ داعش کے لئے اپنی مالی حمایت بند کر دیں
-
سعودی عرب اور اسرائیل کا خفیہ اتحاد، ریاض اور تل ابیب کے درمیان براہ راست فضائی سروس کا آغاز
Jul ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۵سعودی عرب کی سرکاری فضائی کمپنی سعودی ایئرلائن نے دارالحکومت ریاض سے صیہونی حکومت کے دارلحکومت تل ابیب تک براہ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا جس کا اطلاق جمعہ سے ہو چکا ہے۔
-
حماس کی جانب سے سعودی شہزادے کے بیان کی مذمت
Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی شہزادے کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
دہشت گردوں کی جارحیت پر دمشق کا ردعمل
Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۱شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حلب کے رہائشی علاقوں میں دہشت گردانہ حملے جاری رہنے کے سبب، دہشت گردی سے مقابلے کے دعویدار ملکوں کے نفاق کا پتہ چلتا ہے-