-
یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۴کویت میں یمن کے امن مذاکرات جاری رہنے کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب اور یمنی پٹھو فوجیوں کے حملے بدستور جاری ہیں۔
-
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت، درجنوں عام شہری شہید و زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۰یمن پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے وحشیانہ حملے میں کئی یمنی عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
یمن کے امن مذاکرات جامع راہ حل کے حصول کے قریب
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ کویت میں یمن کے امن مذاکرات، جامع راہ حل کے قریب پہنچ گئے ہیں۔
-
یمن کے روزہ دار مسلمانوں پر سعودی عرب کی بمباری جاری
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۴روزہ دار یمنی شہریوں کے خلاف سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں اور تازہ بمباری میں کم سے کم سے تین افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
-
کویت امن مذاکرات کی مدت میں توسیع
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۰یمن کے تعلق سے کویت امن مذاکرات میں دو مہینے کی توسیع کردی گئی ہے ۔
-
سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کو اربوں ڈالر کی امداد
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۷سعودی عرب نے صہیونی حکومت کو خوش کرنے کے لیے صیہونیوں کو پندرہ ارب ڈالر سے زیادہ کی مدد فراہم کی ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حکومت کے تازہ وحشیانہ فضائی حملوں میں بچوں اور خواتین سمیت متعدد افراد شہید ہوگئے-
-
آل خلیفہ کی آستین میں سعودی عرب کا ہاتھ
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۹مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ بحرین کی بحرانی صورت حال کا ذمہ دار سعودی عرب ہے۔
-
خطے میں امریکی سعودی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے:سید حسن نصراللہ
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۷حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی سعودی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
-
اقوام متحدہ کے اقدام کی مذمت میں یمنی بچوں کا مظاہرہ
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۹بچوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے ملکوں کی فہرست سے سعودی عرب کا نام نکالے جانے کے خلاف یمنی بچوں نے وسیع احتجاجی مظاہرہ کیا۔