-
دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں یمنی عوام کی آمادگی پر تاکید
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ یمنی عوام دشمن کے خلاف جنگ اور اس کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں -
-
سعودی عرب کو یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا انتباہ
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۲یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے یمن کے خلاف وحشیانہ اقدامات کے نتائج پر سعودی عرب کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
سعودی عرب یمن میں ایک بڑی جنگ کی تیاری کررہا ہے: انصاراللہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن پر ایک وسیع جنگ شروع کرنے کی تیاری کررہا ہے
-
امن معاہدے پر دستخط متفقہ صدر کے انتخاب سے مشروط ہے: انصاراللہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۸یمن کی عوامی انقلابی تحریک نے کسی بھی امن معاہدے پر دستخط کو، متفقہ طور پر نئے صدر کے انتخاب سے مشروط کردیا ہے۔
-
شمالی یمن میں متعدد علاقے جارح قوتوں اور دہشت گردوں کےقبضے سے آزاد
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۵یمنی فوج نے ملک کے شمال میں سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پر شدید حملہ کرکے دسیوں سعودی اتحادیوں کو ہلاک کردیا ہے-
-
یمن میں عبوری انتظامیہ کے مسئلے پر غور کیا جا رہا ہے، تحریک انصاراللہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۴کویت مذاکرات میں یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے وفد نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں عبوری انتظامیہ کے قیام کے لئے مفاہمت کا طریقہ کار وضع کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
سعودی اتحاد کے اہم فوجی اڈے پر یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کا کنٹرول
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے ملک کے جنوبی علاقے میں واقع سعودی اتحاد کے فوجیوں کے اہم اڈے پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
مصری عدالت نے سعودی عرب کو دو جزیرے دیئے جانے کا معاہدہ منسوخ کردیا
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲مصر کی ایک عدالت نے دو جزیرے سعودی عرب کو دیئے جانے کے بارے میں معاہدے کو منسوخ کردیا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۱سعودی جنگی طیاروں نے پیر کو بھی یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
ایران کے خلاف سعودی عرب کی دشمنانہ پالیسیوں پرایک نظر
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۷علاقائی تبدیلیوں میں سعودی حکام کا غیر منطقی کردار اور سعودی بادشاہت کو مستحکم بنانے کے لئے انتہا پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھنے کے لئے ان کے اصرار پر بیشتر صحافتی اور سیاسی حلقوں نے کڑی تنقید کی ہے۔