SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • امریکہ کی جانب سے محمد بن سلمان کی بادشاہت کو ہری جھنڈی

    امریکہ کی جانب سے محمد بن سلمان کی بادشاہت کو ہری جھنڈی

    Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴

    سعودی عرب کے ولیعہد کے جانشین کے تقریبا ایک ہفتے کے دورۂ امریکا کے موقع پر علاقے کے سیاسی مسائل کے بارے میں بات چیت اور صلاح و مشورہ کرنے کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کے بیمار اور بوڑھے بادشاہ کے بیٹے کی بادشاہت کے بارے میں بھی بات چیت کی گئی۔

  • سعودی اتحاد پر یمن کا جوابی حملہ

    سعودی اتحاد پر یمن کا جوابی حملہ

    Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۲

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے ایک حملے میں سعودی اتحاد کے درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ۔

  • یمن پر سعودی عرب کا ہوائی حملہ

    یمن پر سعودی عرب کا ہوائی حملہ

    Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷

    سعودی حکومت کے جںگی طیاروں نے اتوار کو بھی یمن کے مخلتف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب کا دہشت گردی کے خلاف جنگ کا دعوی، قول سے فعل تک

    سعودی عرب کا دہشت گردی کے خلاف جنگ کا دعوی، قول سے فعل تک

    Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۷

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اپنے ملک پر لگائے جانے والے دہشت گردی کی حمایت کے الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سرگرم رہا ہے۔

  • یمن کی ایک مسجد پر سعودی طیاروں کی بمباری

    یمن کی ایک مسجد پر سعودی طیاروں کی بمباری

    Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹

    سعودی عرب کے بمبار طیاروں نے شمالی یمن کے صوبے الجوف میں ایک مسجد پر بمباری کی ہے

  • سعودی عرب عراق کے داخلی امور میں مداخلت سے باز آ جائے

    سعودی عرب عراق کے داخلی امور میں مداخلت سے باز آ جائے

    Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۲

    عراق کی وزارت خارجہ نے بغداد میں تعینات سعودی عرب کے سفیر کو عراق کے داخلی امور میں مداخلت جاری رکھنے کے سلسلے میں انتباہ دیا ہے۔

  • یمن پرسعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کےحملے جاری

    یمن پرسعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کےحملے جاری

    Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۰

    کویت میں امن مذاکرات جاری رہنے کے باوجود سعودی عرب یمن کے مختلف شہروں پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • آل سعود حکومت نے ممتاز عالم دین شیخ جعفر آل صویلح کو گرفتار کر لیا

    آل سعود حکومت نے ممتاز عالم دین شیخ جعفر آل صویلح کو گرفتار کر لیا

    Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۳

    آل سعود حکومت نے ملک کے مشرقی علاقے میں احتجاج کرنے والوں کو کچلنے کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے القطیف کے علاقے سے ایک عالم دین کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • یمن پر سعودی حملہ، ایک وحشیانہ اقدام

    یمن پر سعودی حملہ، ایک وحشیانہ اقدام

    Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲

    یمن میں سعودی عرب کے حملوں کی وجہ سے یمنی عوام کو جن شدید مشکلات کا سامنا ہے اس پر وسیع عوامی ردعمل سامنے آرہا ہے۔

  • سعودی سفیر کی عراقی وزارت خارجہ میں طلبی

    سعودی سفیر کی عراقی وزارت خارجہ میں طلبی

    Jun ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴

    عراق کی وزارت خارجہ نے سعودی سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • وہم زدہ امریکی وزیر خزانہ اور ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دلچسپ ردعمل

    وہم زدہ امریکی وزیر خزانہ اور ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دلچسپ ردعمل

    ۲۰ minutes ago
  • علی الطاہر نامی پہاڑی علاقے میں جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

  • 80 برس کے عرصے میں صرف ایران امریکہ کو منفی جواب دے سکا ہے: خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر

  • ہندوستان: دہلی میں ایک ہاسٹل کی عمارت گرنے سے متعدد طلبہ کے ملبے میں دب جانے کا خدشہ، اب تک ایک شخص ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS