-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی جاری خلاف ورزی پر بڑھتی ہوئی تنقید
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۳سعودی عرب کی آل سعود حکومت، بین الاقوامی انتباہات کی کوئی پرواہ کئے بغیر اپنے ملک میں سرگرم سیاسی شخصیات کی سرکوبی اور عام شہریوں کے حقوق کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
یمن پر جارح فوجیوں کی جارحیت جاری ، فضائی حملوں میں دسیوں عام شہری شہید اور زخمی
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۰شمالی یمن میں فوج اور عوامی رضا کار فورس نے سعودی اتحاد کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا جبکہ سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے فضائی حملوں میں دسیوں عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے ۔
-
دمشق کی اجازت کے بغیر غیر ملکی فوجیوں کا شام میں داخل ہونا غیر قانونی ہے : حکومت شام
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۶شا م کی حکومت نے کہا ہے کہ دمشق کی اجازت کے بغیر غیر ملکی فوجیوں کا شام میں داخل ہونا غیر قانونی ہے اور ہم اس کے مخالف ہیں
-
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیتوں میں دسیوں افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
یمن پر آل سعود کی جارحیت جاری
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۵یمن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق یمن کے وفد نے سیاسی لحاظ سے اور جنگ بندی کے سلسلے میں سعودی عرب کی خلاف ورزیوں پر احتجاج کرتے ہوئے جنگ بندی کمیٹی میں اپنی رکنیت معطل کردی ہے۔
-
یمن سے متعلق امن مذاکرات کی کامیابی پر سوالیہ نشان
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵یمن سے متعلق امن مذاکرات میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ وفد کی طرف سے مسلسل رکاوٹیں کھڑی کئے جانے اور مذاکرات کو باربار معطل کئے جانے کی وجہ سے کویت میں جاری مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکل رہا ہے۔
-
جنگ بندی کمیٹی سے یمنی وفد کی کنارہ کشی
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۶یمن میں جنگ بندی کی کمیٹی میں شامل یمنی وفد نے سعودی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی پر احتجاج کرتے ہوئے اس کمیٹی سے کنارہ کشی اختیار کرلی-
-
یمن میں قومی وفاق کی حکومت کی تحویز
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے امن مذاکرات میں شریک گروہوں کی مشارکت سے قومی وفاق کی حکومت کی تشکیل کی تجویز پیش کی ہے۔
-
سعودی عرب میں حکومت پر تنقید کی سزا جیل
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۸سعودی عرب میں دو شہریوں کو حکومت پر تنقید کے الزام میں قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔
-
یمن کے امن مذاکرات کا نیا دور شروع
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱کویت میں یمن کے امن مذاکرات پیر سے دوبارہ شروع ہو گئے