-
سعودی عرب: اسپتال میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۷سعودی عرب کے شمالی شہر حائل کے ایک اسپتال میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
کویت کے رکن پارلیمنٹ کی جانب سے ایران کے رہبر کی قدردانی
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۷کویت کے ایک رکن پارلیمنٹ نے رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی کرتے ہوئے آپ کے نظریات کو مسلمانوں میں اتحاد کا ضامن قرار دیا ہے۔
-
ترکی کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کے سایے میں سعودی عرب کی فوجی صلاحیت
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳ترکی میں فوجی مشقوں میں حصہ لینے کے لئۓ سعودی عرب کی بری اور بحری فوجیں ترکی میں داخل ہو گئی ہیں - ان فوجی مشقوں کو دنیا کی سب سے بڑی فوجی مشقیں قرار دیا جا رہا ہے-
-
یمن کے امن مذاکرات کے نتیجے کے بارے میں کوئی وقت معین نہیں کیا جاسکتا
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۳کویت کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یمن کے امن مذاکرات کے نتیجے کے لئے کسی وقت کا تعین نہیں کیا جا سکتا۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا دورہ ریاض، سعودی حکام سے ملاقاتیں
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷شام اور یمن کے خلاف جارحیت میں امریکا اور سعودی حکومت کے درمیان تعاون اور ہم آہنگی جاری ہے۔
-
مصر: دو جزیرے سعودی عرب کو دینے کی مخالفت، ایک سو باون افراد کو قید کی سزا
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳مصر کی ایک عدالت نے مصری حکومت کی جانب سے دو جزیرے سعودی عرب کے حوالے کر دئے جانے کی مخالفت کرنے والے ایک سو باون مظاہرین کو دو سے پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
وہابیت، دہشت گردی اور اسلامی دنیا میں تفرقے کی جڑ
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۲سعودی عرب کے مفتی اور مستقل فتوی کمیٹی کے رکن شیخ صالح الفوزان نے دنیا کے مختلف علاقوں میں وہابی افکار پھیلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی حکومت نے سانحہ منی میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کے لواحقین کو معاوضہ نہیں دیا
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۲پاکستان کی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت سانحہ منی میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کے اہل خانہ کو معاوضے کی ادائیگی سے گریز کر رہی ہے۔
-
یمن کا سعودی فوجی مرکز پر میزائلی حملہ
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۲یمن نے ایک بار پھر ایک سعودی فوجی مرکز پر قاہر ایک بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
شام ، دہشت گردی، سعودی عرب، ترکی اور قطر سے جنگ کر رہا ہے، نائب وزیر خارجہ
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۳شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کاملک ، بیک وقت دہشت گردی، سعودی عرب، ترکی اور قطر سے جنگ کر رہا ہے۔