-
یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۴سعودی عرب کے ایجنٹوں اور یمن کے مفرور سابق صدر منصور ہادی کے افراد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
عراق کا ایران میں فٹ بال میچ کھیلنے پر اصرار
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۱عراق کے اسپورٹس حکام نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران میں عراق کی فٹ بال ٹیم کے سعودی عرب کے ساتھ میچ کھیلنے کے اپنے فیصلے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
-
مشرق وسطی میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کو دو ہزار سولہ میں تقریبا پانچ سو ارب ڈالر کا نقصان
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۰عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے مشرق وسطی کے علاقے میں تیل برآمد کرنے والے ممالک کے لیے تیل کی قیمت میں کمی سے دو ہزار سولہ میں ہونے والے ممکنہ نقصان کا تخمینہ چار سو نوے سے پانچ سو چالیس ارب ڈالر تک لگایا ہے۔
-
آل سعود کو درپیش اقتصادی اور سیکورٹی چیلنج
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۶یمن میں فوجی موجودگی کے باعث سعودی عرب کو درپیش ریکارڈ بجٹ خسارہ اور علاقے کے ممالک کے امور میں ریاض کی مداخلت نے اس ملک کے لئے مشکل و دشوار حالات پیدا کر دیئے ہیں-
-
سعودی عرب اور ترکی کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت جاری رہنے پر شام کا ردعمل
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۴شام کی وزارت خارجہ نے ترکی اور سعودی عرب کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کی مذمت کی ہے۔
-
یمن کے امن مذاکرات چوبیس گھنٹے کے لیے ملتوی
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۷خبری ذرائع نے کویت میں ہونے والے یمن کے امن مذاکرات چوبیس گھنٹے تک ملتوی کیے جانے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی اشارے پر سعودی عرب کی جانب سے داعش دہشت گرد گروہ کا قیام
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۳امریکی ذرائع ابلاغ میں ایک رپورٹ شائع ہوئی ہے جس کا عنوان ہے داعش گروہ سعودی عرب کا پروردہ ہے اور سی آئی اے بھی اس بات کو جانتی ہے۔ یہ رپورٹ امریکی ذرائع ابلاغ میں سرفہرست قرار پائی ہے۔
-
حزب اللہ کے خلاف سازش
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۴لبنان کے وزیر صنعت نے کہا ہے کہ حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دینا امریکا، صیہونی حکومت اور سعودی عرب کی مشترکہ سازش ہے۔
-
سعودی عرب کو انصار اللہ کا انتباہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی پر آل سعود کو خبردار کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں مخالفین کو سزائے موت دینے پر آل سعود کا اصرار
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۰سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آل سعود حکومت کی اپیل کورٹ نے سرگرم شیعہ رہنما کی سزائے موت کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے-