-
یمن میں سعودی جارحیت کو ناکام بنا دیا گیا
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی یمن میں سعودی فوج اور اس کے اتحادیوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا۔
-
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۴اقوام متحدہ کی تشدد کے خلاف کمیٹی Committee Against Torture (CAT) نے اعلان کیا ہے کہ سیاسی مخالفین کے ساتھ آل سعود حکومت کا سلوی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
سعودی عرب: سرگرم شیعہ رہنما کی سزائے موت کے فیصلے کی توثیق
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۹سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آل سعود حکومت کی نظرثانی عدالت نے سرگرم شیعہ رہنما کی سزائے موت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔
-
سعودی عرب کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۵یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے سعودی عرب پر جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
-
ہم یمن میں امن کے بہت قریب پہنچ گئے ہیں: اسماعیل ولد الشیخ
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۱یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے یمن کے امن مذاکرات کے پہلے دور کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ہم ہر دور سے زیادہ امن کے قریب پہنچے ہیں۔
-
سعودی عرب سے وابستہ شامی مخالفین سے براہ راست مذاکرات کرنے سے دمشق حکومت کا انکار
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۹شامی حکومت نے سعودی عرب سے وابستہ شامی مخالفین سے براہ راست مذاکرات کرنے سے انکار کر دیا۔
-
یمن میں سعودی عرب کے خلاف مظاہرے
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۳ہزاروں یمنی شہریوں نے ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کر کے سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کی۔
-
یمن: ایک جانب امن مذاکرات اور دوسری جانب یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۹کویت میں یمن کے امن مذاکرات شروع ہونے کے موقع پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے جنوبی یمن پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی، یمن پر حملے بدستور جاری
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۸سعودی عرب کے ایجنٹ یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔
-
کشیدگی پھیلانے والے سعودی اقدامات کی مذمت
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲اٹلی میں جنگ مخالفین نے علاقے میں کشیدگی پھیلانے والے سعودی اقدامات کی مذمت کی ہے۔