-
خلیج فارس تعاون کونسل کی امریکہ سے توقعات
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸سعودی عرب کے وزیر دفاع اور ولیعہد کے جانشین محمد بن سلمان نے ریاض میں امریکی وزیر جنگ ایشٹن کارٹر کے ساتھ ملاقات میں ایران سمیت مختلف مسائل کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
-
مطالبات پورے ہونے پر مذاکرات میں شرکت کے لئے انصار اللہ کی آمادگی
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲یمن پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں کو بندکرانے اور جنگ بندی کو یقینی بنانے کے لئے اقوام متحدہ کی جانب سے ضمانت ملنے کے بعد یمن کے وفد نےکویت مذاکرات میں شرکت کے لئے اپنی رضامندی ظاہر کر دی۔
-
آل سعود یمن میں جنگ بندی میں سنجیدہ نہیں: انصار اللہ کا الزام
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۹تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حملے جاری رہنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ آل سعود یمن میں جنگ بندی پر عمل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتی ہے۔
-
یمن پر آل سعود کی جارحیت جاری، متعدد شہید اور زخمی
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۱سعودی عرب اپنے اتحادیوں کی مدد سے یمن کے مختلف علاقوں پر اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
القاعدہ کے قیام میں امریکہ اور سعودی عرب کے کردار کا اعتراف
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷قومی سلامتی کے امریکی مشیر نے القاعدہ کے قیام میں امریکہ اور سعودی عرب کے کردار کا اعتراف کیا ہے۔
-
بین الاقوامی مالی نظام میں خلل ڈالنے کے سلسلے میں امریکہ کا سعودی عرب کو انتباہ
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۴امریکی صدر کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر واشنگٹن نے ریاض کو امریکہ کے مالی نظام میں خلل ڈالنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
گیارہ ستمبر کے واقعے میں سعودی عرب کے کردار کے جائزے پر، اوباما کی مخالفت
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۵امریکی صدر نے اس ملک کی کانگریس کی جانب سے نائن الیون کے واقعے میں سعودی عرب کے کردار کا جائزہ لئے جانے اور ممکنہ طور پر سعودی حکام پر مقدمہ چلائے جانے کی مخالفت کی ہے-
-
امریکی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار نے سعودی عرب کو داعش اور دیگردہشت گرد گروہوں کا حامی قرار دے دیا
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵امریکا کے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار برنی سنڈرز نےسعودی عرب کو داعش اور دیگردہشت گرد گروہوں کا حامی قرار دیا ہے
-
قطر، سعودی عرب اور ترکی دہشت گردوں کے حامی ہیں، شام
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲شام نے ایک بار پھر کہا ہے کہ قطر ، سعودی عرب اور ترکی دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں۔
-
دوحہ میں اوپیک کا لاحاصل اجلاس
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۰تیل کی پیداوار میں اضافہ روکنے کے لئے دوحہ میں ہونے والے آئل مذاکرات، سعودی عرب کی مخالفت کی بناء پر تعطل سے دوچار ہو گئے۔