-
یمن سے متعلق امن مذاکرات ملتوی ہوگئے
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۰یمن کے متحارب دھڑوں کے درمیان امن مذاکرات ملتوی ہوگئے ہیں-
-
سعودی عرب نے یمنی قیدیوں کی ایک تعداد کو رہا کردیا
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۱یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے سعودی عرب کی جانب سے یمنی قیدیوں کی ایک تعداد کو رہا کئے جانے کی خبر دی ہے-
-
عراقی پارلیمنٹ کا فوری اجلاس بلائے جانے کا العبادی کا مطالبہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷عراقی وزیر اعظم نے ملک میں جاری کشیدہ صورتحال کے خاتمے کے لئے، پارلیمنٹ کا فوری اجلاس بلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے-
-
حزب اللہ کے مواقف ہرگز تبدیل نہیں ہوں گے: شیخ نبیل قاووق
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۰حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹیو کونسل کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے مواقف میں ذرہ برابر بھی تبدیلی نہیں آئے گی اگر چہ اس کے خلاف کتنے ہی بیان کیوں نہ جاری کئے جائیں-
-
یمن کے مختلف شہروں پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملے جاری
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۸سعودی عرب کے جارح لڑاکا طیاروں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے مختلف شہروں پر ایک بار پھر حملے کئے ہیں-
-
ملک کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے یمن کی سیاسی جماعتوں کا اجلاس
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اور دیگرجماعتوں نے ملک کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایک مشترکہ اجلاس تشکیل دیا ہے
-
جنوبی یمن میں حملے کی سعودی ایجنٹوں کی کوشش ناکام
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۸یمنی فوج نے جنوبی یمن میں سعودی ایجنٹوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا-
-
برطانوی افسران، سعودی فوجیوں کو ٹریننگ دے رہے ہیں
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۱یمن پر سعودی حکومت کی فوجی جارحیت کے خلاف عالمی برادری کے غم و غصے کو نظر انداز کرتے ہوئے ، برطانیہ کے فوجی افسران، بدستور سعودی فوجیوں کو ٹریننگ دینے میں مشغول ہیں-
-
سعودی عرب کی ایک پٹروکیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے بارہ افراد ہلاک
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۶سعودی عرب میں پٹرولیم مصنوعات بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں بارہ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے حملے
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۰یمن میں جنگ بندی کے اعلان کو چھ روز گذرنے کے باوجود بھی سعودی عرب کے جارح طیارے، اس ملک کے مختلف علاقوں پر بمباری کر رہے ہیں-