-
یمن میں سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۲سعودی جنگی جہازوں نے یمن میں جنگ بندی کے اعلان کے کچھ ہی گھنٹوں بعد اس کی خلاف ورزی کر دی-
-
یمن میں جنگ بندی اور جھڑپیں
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۱یمن میں جنگ بندی کے باوجود سعودی عرب کی دھمکیوں اور حملوں کا خطرہ برقرار ہے-
-
مصرکے دو جزیروں کی سعودی عرب حوالگی کے خلاف قاہرہ میں ا حتجاج
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۴مصری عوام نے ملک کے دو جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے کیے جانے کے معاہدے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
یمن کی المناک صورت حال، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۵عالمی ادارہ صحت نے یمن میں طبی مراکز کی صورت حال کو بحرانی قرار دیا ہے-
-
علاقے کو دہشتگردی سے خطرے لاحق
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے روس کی تاس نیوز ایجنسی سے بات چیت میں علاقائی بحرانوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتہا پسندی اور دہشتگردی نے علاقے، مرکزی ایشیا اور قفقاز کو خطرات سے دوچار کردیا ہے۔
-
سعودی حکام کا جیل میں بند شیعہ عالم تک ڈاکٹروں کو رسائی دینے سے انکار
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲حزب اللہ کی حمایت میں بیان دینے کے جرم میں قید سعودی عالم دین کی حالت غیر ہو جانے پر انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
-
امریکی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ایران پر الزام تراشی
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۴امریکا اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے، ایسی حالت میں کہ ان دونوں مذکورہ ممالک کا یمن کے بے گناہ لوگوں کے قتل عام میں مشترکہ کردار ہے، اسلامی جمہوریہ ایران پر علاقائی ممالک میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹سعودی عرب کی زیر قیادت اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے جنوبی صوبے تعز کے الوازعیہ علاقے پر بمباری کر کے سترہ عام شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی جارحیت جاری
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۸سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر جمعرات کو بھی وحشیانہ بمباری کی۔
-
جنگ یمن میں سعودی عرب کے فوجی اخراجات میں بے تحاشا اضافہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۷یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے فوجی اخراجات میں بے تحاشا اضافہ ہو رہا ہے۔