SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • ایران کے خلاف سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے دعوے

    ایران کے خلاف سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے دعوے

    Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے علاقے میں اپنے سیاسی اقدامات اور سرگرمیوں کا جواز پیش کرنے کے لیے سی این این کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے ایران پر علاقے میں فرقہ وارانہ پالیسی اختیار کرنے کا الزام لگایا ہے۔

  • یمن میں ایک بار پھر سعودی مخالف مظاہرے

    یمن میں ایک بار پھر سعودی مخالف مظاہرے

    Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۱

    یمنی شہریوں نے اپنے ملک کے مختلف علاقوں پر سعودی جارحین کے حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے-

  • یمن میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی

    یمن میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی

    Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۱

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار دستوں نے جمعے کو سعودی جارحین کے خلاف لڑتے ہوئے دسیوں سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا

  • شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام کی مخالفت

    شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام کی مخالفت

    Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹

    اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے شام میں ممنوعہ فضائی علاقے کے قیام بارے میں بعض ملکوں کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں سابقہ غلطیوں کی تکرار قرار دیا ہے -

  • سعودی وزیر خارجہ کا غیر منطقی بیان

    سعودی وزیر خارجہ کا غیر منطقی بیان

    Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۳

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے سیاسی بیان بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شام میں سعودی فوجیوں کا مشن داعش کے خلاف جنگ قرار دیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ شام میں دہشت گردی کے خلاف موجودہ صورت حال سعودی عرب کی کوشش سے وجود میں آئی ہے۔

  • یمن میں انسانی المیہ اور اقوام متحدہ کا انتباہ

    یمن میں انسانی المیہ اور اقوام متحدہ کا انتباہ

    Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴

    اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کے جاری حملوں نے اس ملک کو انسانی المیے کے دہانے پر لا کھڑا کر دیا ہے۔

  • یمنی فوج کے حملے میں سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی

    یمنی فوج کے حملے میں سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی

    Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۶

    یمنی فوج کے حملے میں سعودی اتحاد کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  • شام کے بحران کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون

    شام کے بحران کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون

    Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۸

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے شام میں سعودی عرب اور ترکی سمیت کسی بھی ملک کی فوجی مداخلت کی بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔

  • اردن کی سیاسی جماعتیں شام میں اغیار کی فوجی مداخلت کی مخالف

    اردن کی سیاسی جماعتیں شام میں اغیار کی فوجی مداخلت کی مخالف

    Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۸

    اردن کی سیاسی جماعتوں اور گروہوں نے شام میں کسی بھی ملک کی ہری فوج کی ہر طرح کی جارحیت کی مخالفت کا اعلان کیا ہے-

  • سعودی عرب کی یمن پر بمباری جاری رکھنے پر تاکید

    سعودی عرب کی یمن پر بمباری جاری رکھنے پر تاکید

    Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۹

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ جب تک ہمارے مقاصد پورے نہیں ہو جاتے اس وقت تک ہم یمن پر حملے جاری رکھیں گے-

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے

    امریکہ کے "تخلیقی حل" پر ایرانی وزیر خارجہ کا طنز، آپ واقعی سنجیدہ ہیں؟

    ۴۰ minutes ago
  • امریکہ کے 2 جہازوں، 8 تیل ٹینکروں اور 10 دیگر بحری جہازوں پر سپاہ پاسداران کے زبردست حملے

  • امریکہ کا جدید آبدوز پروگرام ناک آؤٹ ہوگیا: ایرانی پارلیمانی اسپیکر

  • سعودی عرب میں شہری تنصیبات کو نہیں بلکہ جائز اہداف کو نشانہ بنایا گیا: تحریک انصاراللہ

  • آبنائے ہُرمُز کی بحالی ایم او یو میں امریکہ کی واپسی سے مشروط ہے: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS