SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • یمن پر سعودی جارحیت میں متعدد عام شہری شہید، یمنی فوج کی جوابی کارروائی، جارحین کو جانی و مالی نقصان

    یمن پر سعودی جارحیت میں متعدد عام شہری شہید، یمنی فوج کی جوابی کارروائی، جارحین کو جانی و مالی نقصان

    Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۴

    یمن پر سعودی جارحیت میں اتوار کو بھی متعدد عام شہری شہید ہوئے ہیں جبکہ یمن کی فوج اورعوامی رضاکار دستوں نے سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کو زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

  • سعودی اتحاد کی جارحیت کے بعد، یمن میں القاعدہ کی آمدنی

    سعودی اتحاد کی جارحیت کے بعد، یمن میں القاعدہ کی آمدنی

    Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۵

    دہشت گرد گروہ القاعدہ یمن میں تیل کی فروخت سے ہر مہینے ایک سو پچاس ملین ڈالر سے زیادہ آمدنی حاصل کر رہا ہے۔ یمن پریس

  • سعودی عرب کا شام میں فوج بھیجنا ایک سیاسی لطیفہ ہے: حسین سلامی

    سعودی عرب کا شام میں فوج بھیجنا ایک سیاسی لطیفہ ہے: حسین سلامی

    Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا برّی فوج شام بھیجنا ایک سیاسی لطیفہ ہے۔

  • شام میں سعودی فوجیوں کا داخلہ علاقائی جنگ کا سبب بن سکتا ہے: محسن رضائی

    شام میں سعودی فوجیوں کا داخلہ علاقائی جنگ کا سبب بن سکتا ہے: محسن رضائی

    Feb ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۱

    تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ شام میں سعودی عرب کی فوج داخل ہونے کی صورت میں علاقائی جنگ شروع ہو سکتی ہے۔

  • یمنی فوج کا سعودی جارحین پر میزائل حملہ

    یمنی فوج کا سعودی جارحین پر میزائل حملہ

    Feb ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۹

    یمن کی فوج نے سعودی عرب کے جارحین کے یمن میں اکٹھا ہونے کے سب سے بڑے مقام پر میزائلوں سے حملہ کر کے ان میں سے متعدد کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • یمنی طلبا کی جانب سے سعودی عرب کے مظالم کی مذمت

    یمنی طلبا کی جانب سے سعودی عرب کے مظالم کی مذمت

    Feb ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۰

    یمن کے طلبا نے اپنے ملک میں سعودی عرب کے مظالم کی مذمت کی ہے۔

  • سعودی عرب شام میں برّی فوج بھیجنے کے لئے کوشاں

    سعودی عرب شام میں برّی فوج بھیجنے کے لئے کوشاں

    Feb ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۷

    شام کا بحران سفارتی طریقوں سے حل کرنے پر مبنی عالمی برادری کی کوششوں کے باوجود سعودی عرب کی فوج کے ترجمان نے شام میں برّی فوج بھیجنے کی کوشش اور آمادگی کی خبر دی ہے۔

  • عراق اور شام سے داعش کے سرغنوں کے لیبیا میں داخلے پر تشویش

    عراق اور شام سے داعش کے سرغنوں کے لیبیا میں داخلے پر تشویش

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹

    لیبیا کی انٹیلی جنس ایجنسی کے ایک اعلی عہدیدار نے عراق اور شام سے لیبیا میں داعش کے سرغنوں کے داخلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • سعودی عرب میں صیہونی حکومت کے جاسوس طیارے

    سعودی عرب میں صیہونی حکومت کے جاسوس طیارے

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۷

    یمنی ذرائع کے مطابق جنوبی سعودی عرب کے ایک ایئرپورٹ پر اسرائیل کے دو جاسوس طیارے اترے ہیں۔

  • یمن پر تازہ سعودی جارحیت، پندرہ افراد شہید

    یمن پر تازہ سعودی جارحیت، پندرہ افراد شہید

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۳

    یمن کے شمالی علاقے پر سعودی لڑاکا طیاروں کی وحشیانہ جارحیت میں پندرہ افراد شہید ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

    آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

    ۵۵ minutes ago
  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

  • پاکستان: مریم نواز کا صوبوں سے متعلق بیان قابلِ مذمت ہے، الفاظ واپس لینے کا مطالبہ: بیرسٹر گوہر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS