SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • سعودی عرب کے مالی ذخائر میں زبردست کمی

    سعودی عرب کے مالی ذخائر میں زبردست کمی

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰

    تیل کی قیمتوں میں کمی ، جنگ یمن اور خطے کے بحرانوں کو ہوا دینے کے سبب سعودی عرب کے مالی ذخائر میں زبرست کمی واقع ہوگئی ہے۔

  • یمن مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی بمباری

    یمن مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی بمباری

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۹

    سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • عراق میں سعودی فوجی ایجنٹوں کی ہلاکت

    عراق میں سعودی فوجی ایجنٹوں کی ہلاکت

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۹

    عراق کی سیکورٹی اور عوامی رضاکار فورسز نے داعش دہشت گرد گروہ میں شامل متعدد سعودی نیشنل گارڈز کو ہلاک کر دیا۔

  • دو ہزار سولہ یمنی فوج کا سال ہو گا، الحوثی

    دو ہزار سولہ یمنی فوج کا سال ہو گا، الحوثی

    Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۲

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ دو ہزار سولہ یمنی فوج کا سال ثابت ہو گا۔

  • یمن پر جارحیت میں سعودی حکومت کے جرائم

    یمن پر جارحیت میں سعودی حکومت کے جرائم

    Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۸

    یمن میں سعودی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف شہروں پر سعودی جارحیت کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے سعودی حملوں کو یمنی بچوں کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری

    یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری

    Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۳

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے تازہ جارحانہ حملوں میں کم از کم پانچ افراد شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہو گئے۔

  • پاکستان: ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں کمی آنے کی امید

    پاکستان: ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں کمی آنے کی امید

    Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۹

    پاکستان کے وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ انھیں امید ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں کشیدگی ختم کرانے کے حوالے سے اسلام آباد کی کوششیں نتیجہ خیز ثابت ہوں گی۔

  • سعودی عرب کا دباؤ، العالم کا یوٹیوب ویب پیج بند کر دیا گیا

    سعودی عرب کا دباؤ، العالم کا یوٹیوب ویب پیج بند کر دیا گیا

    Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۳

    سعودی عرب نے العالم نیوز چینل کے خلاف اپنی کوششیں جاری رکھتے ہوئے یوٹیوب کی ویب سائٹ سے العالم کا پیج بند کرا دیا۔

  • ایران علاقائی تعاون کے فروغ کا خواہاں

    ایران علاقائی تعاون کے فروغ کا خواہاں

    Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۵

    حکومت ایران کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران علاقے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعاون کے فروغ کا خواہاں ہے۔

  • سعودی عرب کی جانب سے یمن پر وحشیانہ حملوں میں عام شہریوں کے مارے جانے کا اعتراف

    سعودی عرب کی جانب سے یمن پر وحشیانہ حملوں میں عام شہریوں کے مارے جانے کا اعتراف

    Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۲

    سعودی عرب نے یمن پر اپنے وحشیانہ حملوں میں عام شہریوں کے مارے جانے کا اعتراف کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

    آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

    ۲ hours ago
  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

  • پاکستان: مریم نواز کا صوبوں سے متعلق بیان قابلِ مذمت ہے، الفاظ واپس لینے کا مطالبہ: بیرسٹر گوہر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS