SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • سعودی عرب: شاہی خاندان پر تنقید کرنے والے بلاگر کی بہن کی گرفتاری

    سعودی عرب: شاہی خاندان پر تنقید کرنے والے بلاگر کی بہن کی گرفتاری

    Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۱

    سعودی سیکورٹی فورس نے شاہی خاندان پر تنقید کرنے والے بلاگر کی بہن کو بھی گرفتار کر لیا۔

  • پاکستان بیرون ملک فوج نہیں بھیجے گا

    پاکستان بیرون ملک فوج نہیں بھیجے گا

    Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵

    حکومت پاکستان نے سعودی عرب کی قیادت میں قائم چونتیس ملکی فوجی اتحاد میں شامل ہونے کا ذکر کرتے ہوئے بیرون ملک فوج بھیجنے سے انکار کر دیا۔

  • سعودی حکومت کے جارحانہ اقدامات پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی تنقید

    سعودی حکومت کے جارحانہ اقدامات پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی تنقید

    Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۷

    سعودی عرب میں سیاسی مخالفین اور کارکنوں کے خلاف آل سعود حکومت کے وسیع پیمانے پر تشدد آمیز اقدامات پر، جن کی وجہ سے سعودی رائے عامہ میں سخت بے چینی بھی پائی جاتی ہے، انسانی حقوق کی تنظیموں نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے کی بنا پر آل سعود کی مذمت

    انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے کی بنا پر آل سعود کی مذمت

    Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۳

    ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کئے جانے کی مذمت کی ہے۔

  • عراق:  فوج نے صوبہ الانبار کے بعض علاقے آزاد کرا لئے

    عراق: فوج نے صوبہ الانبار کے بعض علاقے آزاد کرا لئے

    Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۳

    عراق کی فوج نے صوبہ الانبار کے بعض علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔

  • سعودی عرب شام کے بحران کو فوجی طاقت کے ذریعے حل کرنے پر اصرار کرتا رہا ہے : وزیر خارجہ جواد ظریف

    سعودی عرب شام کے بحران کو فوجی طاقت کے ذریعے حل کرنے پر اصرار کرتا رہا ہے : وزیر خارجہ جواد ظریف

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب شام کے بحران کو ہمیشہ فوجی طاقت کے ذریعے کہ جس میں بے گناہ شہریوں کا قتل عام ہو حل کرنے پر اصرار کرتا رہا ہے

  •  سعودی عرب کی پالیسیاں غیر تعمیری ہیں: ڈاکٹر علی شمخانی

    سعودی عرب کی پالیسیاں غیر تعمیری ہیں: ڈاکٹر علی شمخانی

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۸

    ایران کے قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی شمخانی نے سعودی حکومت کی پالیسیوں کو غیر تعمیری قرار دیا ہے۔

  • یمنی فوج نے متعدد سعودی ایجنٹوں کو ہلاک اور شہر الحزم کے مضافاتی علاقوں سے بھاگنے پر مجبور کر دیا

    یمنی فوج نے متعدد سعودی ایجنٹوں کو ہلاک اور شہر الحزم کے مضافاتی علاقوں سے بھاگنے پر مجبور کر دیا

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مشترکہ کارروائیاں کر کے بہت سے سعودی ایجنٹوں کو ہلاک کردیا ہے

  •  سعودی عرب کی پالیسی اپنے نظریات اور مرضی کو دیگر حکومتوں اور اقوام پر مسلط کرنے پر استوار ہے: ایران

    سعودی عرب کی پالیسی اپنے نظریات اور مرضی کو دیگر حکومتوں اور اقوام پر مسلط کرنے پر استوار ہے: ایران

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی پالیسی اپنے نظریات اور مرضی کو دیگر حکومتوں اور اقوام پر مسلط کرنے پر استوار ہے-

  • سعودی عرب: شیعہ علاقوں پر سعودی فوجیوں کا حملہ

    سعودی عرب: شیعہ علاقوں پر سعودی فوجیوں کا حملہ

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۱

    سعودی عرب کی حکومت نے اپنے بہت سے فوجی شیعہ آبادی والے علاقے میں تعینات کر دیے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۶ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS