SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • یمن کے عوام کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش

    یمن کے عوام کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش

    Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۴

    صحت کے عالمی ادارے نے کہا ہے کہ جنوبی یمن میں واقع تعز شہر کے لاکھوں باشندے بہت ہی ابتر اور تشویشناک صورتحال میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔

  • ایران نے تمام سعودی مصنوعات پر پابندی کردی

    ایران نے تمام سعودی مصنوعات پر پابندی کردی

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۳

    ایران نے سعودی مصنوعات اور وہاں سے برآمد کی جانے والی تمام اشیا پر پابندی لگادی ہے۔

  • رہائشی علاقوں پر کلسٹر بموں سے حملہ جنگی جرم ہے: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم

    رہائشی علاقوں پر کلسٹر بموں سے حملہ جنگی جرم ہے: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۹

    انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے کلسٹربموں کے حملوں کی مذمت کی ہے

  • سعودی عرب کے وزیر خارجہ، پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ، پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۳

    سعودی عرب کے وزیرخارجہ جمعرات کو پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورےپر اسلام آباد پہنچے۔

  • صنعا میں ایرانی سفارت خانے پر سعودی عرب کے حملے کی مذمت

    صنعا میں ایرانی سفارت خانے پر سعودی عرب کے حملے کی مذمت

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۳

    ایرانی وزارت خارجہ نے صنعا میں ایرانی سفارت خانے پر سعودی عرب کے میزائل حملے کی مذمت کی ہے۔

  • کینبرا میں بھی سعودی سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ

    کینبرا میں بھی سعودی سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۱

    سعودی عرب کے ممتازعالم دین آیت اللہ شیخ باقرنمر کی آل سعود حکومت کے ہاتھوں مظلومانہ شہادت کے خلاف آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں سعودی سفارتخانے کے باہر بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا-

  • آل سعود کی پالیسیاں، تباہی کا باعث : جنرل حسین سلامی

    آل سعود کی پالیسیاں، تباہی کا باعث : جنرل حسین سلامی

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی مخاصمانہ پالیسیاں آل سعود حکومت کے زوال اور نابودی کا باعث بنیں گی -

  • سعودی عرب میں آل سعود کی لرزتی ہوئی بنیادیں

    سعودی عرب میں آل سعود کی لرزتی ہوئی بنیادیں

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۵

    آل سعود کی رجعت پسند اور قرون وسطی کے نظریات کی حامل حکومت کی صورت حال کچھ ایسی ہے کہ حتی عرب حلقوں کو بھی کہ جو اس حکومت کے حامی سمجھے جاتے ہیں، اس حکومت کے باقی رہنے کی کوئی خاص امید نہیں ہے اور وہ مختلف عوامل کو آل سعود کے ممکنہ سقوط اور خاتمے کا سبب سمجھتے ہیں۔

  • سعودی عرب، قطیف میں احتجاجی مظاہرہ

    سعودی عرب، قطیف میں احتجاجی مظاہرہ

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۵

    سعود عرب میں آیت اللہ شیخ باقر النمر کی شہادت کے خلاف قطیف کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • برطانوی وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ملتوی

    برطانوی وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب ملتوی

    Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۲

    برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے سعودی عرب میں اجتماعی سزائے موت پر عالمی سطح پر احتجاج اور کشیدگی میں اضافے کے بعد ریاض کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۹ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS