-
ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ کی آیت اللہ باقر النمر کو شہید کرنے کے سعودی حکومت کے اقدام کی مذمت
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۸ایران اور عراق کے وزرائے خارجہ نے آیت اللہ باقر النمر کو شہید کرنے کے سعودی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔ دونوں وزرائے خارجہ نے تہران میں اپنی مشترکہ پریس کانفرنس میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیا اور ایسے ہر اقدام سے پرہیز کی ضرورت پر تاکید کی جس سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو۔
-
آل سعود نے آیت اللہ باقر نمر کو سزائے موت اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی غرض سے دی ہے : صدر مملکت حسن روحانی
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے آیت اللہ باقرنمر کو موت کی سزا اپنی داخلی مشکلات اور علاقائی پالیسیوں میں ناکامی پر پردہ ڈالنے کے لئے دی ہے -
-
یمن پر سعودی جارحیت جاری
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۹یمن کے نہتھے شہریوں کے خلاف سعودی جنگی طیاروں کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سعودی عرب کے شیعہ مسلمانوں پر آل سعود کا دباؤ ہے، فرانسیسی ٹیلیویژن
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۹فرانسیسی ٹیلیویژن چوبیس نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب کے شیعہ مسلمانوں پر آل سعود حکومت کا شدید دباؤ ہے۔
-
سعودی عرب شام میں ہتھیاروں کی ترسیل جاری رکھے گا، عادل الجبیر
Jan ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۵سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک، شام میں لوگوں کو ہتھیار فراہم کرتا رہے گا۔
-
صنعا میں نابیناؤں کے مرکز اور ایوان صنعت و تجارت پر سعودی عرب کی بمباری
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۱سعودی عرب کے لڑاکاطیاروں نے دارالحکومت صنعا میں نابیناؤں کے مرکز اور ایوان صنعت و تجارت پر بمباری کی ہے
-
سعودی حکومت مذہبی رہنما کا سرقلم کرنے کا جرم نہیں چھپا سکتی : صدر حسن روحانی
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۰صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سعودی حکومت ایران سے سفارتی روابط منقطع کرکے ایک ممتاز دینی رہنما کا سر قلم کرنے کے اپنے مجرمانہ اقدام کی پردہ پوشی نہیں کرسکتی۔
-
سعودی فوجیوں کی لوگوں کے گھروں اور گاڑیوں پراندھا دھند فائرنگ
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵سعودی فوجیوں نے اس ملک کے مشرقی علاقے العوامیہ پر حملہ کر کے لوگوں کے گھروں اور گاڑیوں پراندھا دھند فائرنگ کی ہے۔
-
عراقی جماعتوں اور گروہوں کا حکومت بغداد سے مطالبہ
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۹عراق کی مختلف جماعتوں اور گروہوں نے آل سعود حکومت کی جانب سے سعودی عرب کے مجاہد عالم دین کو سزائے موت دیے جانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے عراق سے سعودی عرب کے سفیر کو نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سوئیزرلینڈ میں سعودی ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا
Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۳سعودی عرب میں دی جانے والی اجتماعی پھانسیوں کے خلاف احتجاج کے طور پر سعودی ناظم الامور کو سوئیزرلینڈ کی وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔