SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • مغربی عراق میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    مغربی عراق میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت

    Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۴

    مغربی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر اس ملک کی فضائیہ کے حملوں میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • سعودی عرب کے اشتعال انگیز اقدامات کے بارے میں اقوام متحدہ کے نام ایران کا مراسلہ

    سعودی عرب کے اشتعال انگیز اقدامات کے بارے میں اقوام متحدہ کے نام ایران کا مراسلہ

    Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۰

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سیکریٹری جنرل کے نام ایک خط میں آیت اللہ شیخ باقر النمر کو شہید کرنے کے بارے میں سعودی حکومت کے اشتعال انگیز اقدام کی مذمت کی ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت جاری

    یمن پر سعودی جارحیت جاری

    Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۰

    یمن کے صوبے صعدہ کے علاقے الشّعف پر سعودی جنگی طیاروں کی جارحیت میں چار یمنی شہری شہید اور تین زخمی ہو گئے۔

  • بغداد میں سعودی عرب کے خلاف وسیع احتجاجی مظاہرہ

    بغداد میں سعودی عرب کے خلاف وسیع احتجاجی مظاہرہ

    Jan ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۹

    آل سعود حکومت کے ہاتھوں سعودی عرب کے مجاہد عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر کی پھانسی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہزاروں عراقیوں نے دارالحکومت بغداد میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔

  • امریکا میں مقیم مسلمانوں کا احتجاجی مظاہرہ، شیخ باقر النمر کی شہادت پر آل سعود کی مذمت

    امریکا میں مقیم مسلمانوں کا احتجاجی مظاہرہ، شیخ باقر النمر کی شہادت پر آل سعود کی مذمت

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۱

    امریکہ میں مقیم سیکڑوں مسلمانوں نے آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کیے جانے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔

  • کینیڈا کی جانب سے شیخ باقر نمر کو شہید کرنے کے سعودی اقدام کی مذمت

    کینیڈا کی جانب سے شیخ باقر نمر کو شہید کرنے کے سعودی اقدام کی مذمت

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۵

    کینیڈا نے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر کو شہید کرنے کے سعودی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے۔

  • سعودی حکومت کے مخالفین کی جانب سے سرکردہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کیے جانے کی مذمت

    سعودی حکومت کے مخالفین کی جانب سے سرکردہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کیے جانے کی مذمت

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱

    سعودی حکومت کے مخالفین نے سرکردہ عالم دین آیت اللہ نمر باقر نمر کو شہید کیے جانے کی مذمت کی ہے۔

  • ایران کے ساتھ تعلقات منقطع، دہشت گرد گروہ جیش الاسلام کی سعودی حکومت کے اقدام کی حمایت

    ایران کے ساتھ تعلقات منقطع، دہشت گرد گروہ جیش الاسلام کی سعودی حکومت کے اقدام کی حمایت

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۵

    شام میں سرگرم دہشت گر د گروہ جیش الاسلام نے ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے سعودی حکومت کے اقدام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • آیت اللہ نمر کی شہادت اور سعودی عرب کے عزائم

    آیت اللہ نمر کی شہادت اور سعودی عرب کے عزائم

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲

    سعودی عرب کے مذہبی پیشوا آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کو سزائے موت دینے کے آل سعود کے جرم نے بہت سے ایسے سوالات کھڑے کر دیئے ہیں کہ جن کا باریکی سے جائزہ لینے اور تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے-

  • سعودی عرب، احتجاجی مظاہرین پر حملے میں ایک شخص شہید

    سعودی عرب، احتجاجی مظاہرین پر حملے میں ایک شخص شہید

    Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۶

    مشرقی سعودی عرب میں احتجاجی مظاہرہ کرنے والے شہریوں پر سعودی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں ایک شخص شہید ہو گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۱۱ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS