-
سعودی عرب کی جارحیت جاری، توپوں کے گولوں کی بارش، ایک یمنی شہید
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۰سعودی عرب کی جانب سے یمن میں جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران مرعوب ہونے والا نہیں، امریکہ اور پی جی سی سی کے بیان پرایران کا سخت ردعمل
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور خلیج فارس تعاون کونسل کی تیسری نشست کے مشترکہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے اسے امریکہ کی تفرقہ انگیزی پر مبنی پالیسیوں کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
سعودی اتحاد نے کی 106 بارجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰سعودی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں الحدیدہ کو فضائی، میزائل اورتوپخانے سے اپنے حملوں کا نشانہ بناتے ہوئے 106بارجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
کرین حادثے کا سعودی عدالت نے فیصلہ سنا دیا، دیت کی ادائگی فیصلے میں شامل نہیں
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۲سعودی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے بن لادن گروپ کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیا ہے اور اس پر 20 میلین سعودی ریال کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور کارکن کی جان کو خطرہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳انسانی حقوق کی بعض تنظیموں نے مراکش کی حکومت کی جانب سے سعودی عرب کے شیعہ کارکن کو اس کے ملک کے حوالے کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔
-
یمن میں الحدیدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱یمن میں صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت بدستور جاری ہے جبکہ سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے الحدیده سمیت مختلف صوبوں میں رہائشی علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
شام اور ترکیہ کی مدد میں سعودی تاخیر کی شدید مذمت
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴سعودی عرب کی قومی اسمبلی کی ایک اہم پارٹی اور سرکردہ سعودی کارکنوں نے شام اور ترکیہ کے زلزلہ زدگان کی مدد میں سعودی حکومت کی ناقص کارکردگی پر تنقید کی۔
-
یمن، سعودی فوج نے 9 یمنیوں کو شہید اور زخمی کردیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷سعودی اتحاد نے یمن کے سرحدی علاقوں کو گولہ باری کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں ایک یمنی شہری جاں بحق اور آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
بغداد میں تہران ریاض مذاکرات کا نیا دور جلد
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۷عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ بغداد میں تہران اور ریاض کے درمیان مذاکرات کا نیا دور جلد ہی شروع ہو جائے گا۔