-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی فوجیوں نے متعدد شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲سعودی فوجیوں نے القطیف اور العوامیہ پر حملے کرکے متعدد شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
سعودی خواتین کو ہے ملک میں مسائل کا سامنا
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸سعودی حکام کی جانب سے ملکی نظم و نسق کے ڈھانچے میں کی جانے والی تبدیلیاں اور خواتین پر سے بعض پابندیاں ہٹانے کے دعوؤں کے باوجود درجنوں خواتین آل سعود کی جیلوں میں غیر انسانی حالات میں زندگی گزار رہی ہیں۔
-
برطانوی اخبار کا طنز، سعودی عرب میں شراب مل رہی ہے آسانی سے!
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲ایک برطانوی اخبار نے سعودی عرب میں سماجی تبدیلیوں کے حوالے سے محمد بن سلمان کے دوہرے معیار کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اس ملک میں تقریبات کی اجازت ہے لیکن کسی بھی قسم کی تنقید اور آزادی اظہار رای کی اجازت نہیں ہے اور فورا سزا دی جاتی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات کہاں تک پہنچے؟
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰سعودی عرب کے العربیہ چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عراقی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان ہونے والی بات چیت کا مقصد، تعلقات کو معمول پر لانا ہے اور بغداد کی نظر میں اسے علاقائی ممالک پر حملہ کرنے کی جگہ نہیں ہونا چاہیے۔
-
برطانیہ میں سلطنتی خاندان کے ہیں اربوں پاونڈ کے اثاثے
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷ایک برطانوی اخبار نے لکھا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے عرب ممالک کے شاہی خاندان، انگلینڈ میں ایک ارب پاؤنڈ سے زیادہ کی جائیداد کے مالک ہیں۔
-
بن سلمان کے نشانے پر اس بار اردن
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴ایک لبنانی اخبار نے لکھا ہے کہ اردن کے بادشاہ نے ریاض پر اقتصادی ناکہ بندی میں حصہ لینے اور اس ملک کے خلاف سازش کرنے کے ساتھ ساتھ امان کے لئے عرب ممالک کی امداد روکنے کا الزام لگایا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک سو اڑتیس بار جارحانہ حملے کئے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
بن سلمان کا شکار ہوا ایک اعلی سیکورٹی افسر
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵ایک سعودی کارکن نے انکشاف کیا ہے کہ محمد بن سلمان نے اپنی پالیسیوں کی مخالفت کرنے کی وجہ سے ایک اعلیٰ سعودی سکیورٹی اہلکار کو غائب کر دیا ہے۔