-
سعودی عرب کے مقابلے میں بائیڈن کیوں ہیں بیک فٹ پر؟
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶ہیومن رائٹس واچ تنظیم نے انسانی حقوق کے سیاہ ریکارڈ پر زور دیتے ہوئے سعودی انسانی حقوق کے مسئلے پر بائیڈن حکومت کے موقف کی تنقید کی ہے۔
-
سعودی وزیر خارجہ کا بڑا بیان، شام کی مزاحمت ہوئی کامیاب
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰سعودی وزیر خارجہ کے شامی حکومت کے ساتھ رابطے کا راستہ فراہم کرنے کے بیانات کی وجہ سے ایک بار پھر ریاض اور شام کے درمیان تعلقات کا مسئلہ عالمی میڈیا کی سرخیوں میں ہے۔
-
سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں کی زندگی کو خطرہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸انسانی حقوق کی تنظیم "سند" نے سعودی حکومت کی جیلوں میں بند سیاسی، نظریاتی اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی صورتحال کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں جلد ہی صیہونیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو جائے گا
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲سعودی عرب غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کے استحکام کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے اپنے بعض علاقوں میں صیہونیوں کو سیر و تفریح کے لئے آنے کی اجازت دینے جا رہا ہے۔ یہ انکشاف خود صیہونی ذرائع ابلاغ نے کیا ہے۔
-
یمن میں نئے سال کے 23 روز میں 98 یمنی شہید و زخمی
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سعودی اور امریکی فضائیہ کی فوجی مشقیں
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۵جنگی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے مقصد سے سعودی اور امریکی فضائیہ کی فوجی مشقیں ختم ہوگئیں۔
-
سویڈن میں قرآن کریم کی اہانت پر عالمی ردعمل
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶سویڈن میں بارِ دیگر شانِ قرآنی میں ہوئی گستاخی پر عالم اسلام کے سخت رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔
-
الحدیدہ پر سعودی جارح اتحاد کے حملے جاری
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور عالم دین کو سزای موت
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں ایک اور عالم دین کو سزائے موت کا حکم
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸سعودی عرب کی ایک نمائشی عدالت نے ایک اور عالم دین اور مبلغ کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ عواد القرنی کو اس سے پہلے ایک سعودی عدالت نے طویل مدت قید کی سزا سنائی تھی۔