-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سعودی عرب میں گرفتاریوں کی مذمت
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسی انٹرنیشنل نے سعودی عرب میں گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو خودسرانہ قرار دیا ہے
-
یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۴یمن کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر جنگ بندی کی ایک سو بیالیس بار خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن میں بارودی سرنگ کا دھماکہ،21 جاں بحق و زخمی
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲خبری ذرائع نے گزشتہ شب رپورٹ دی کہ یمن کے مختلف علاقوں میں ہونے والے بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں 21 جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی طرف سے یمن میں پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶یمن میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 103 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے نظریات قریب کرنے میں ہماری کوششیں مؤثر رہیں: عراق
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۳عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بغداد نے ایران اور سعودی عرب کے نظریات کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
سعودی عرب اپنے عہد پر قائم نہیں،الحدیدہ میں مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲جارح سعودی اتحاد الحدیدہ میں بڑے پیمانے پر جنگ بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
ہندوستان میں توہین رسالت پر اسلامی ملکوں کا ردعمل جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۶ہندوستان میں دو بی جے لیڈروں کی جانب سے آنحضرت (ص) کی شان اقدس میں کی جانے والی گستاخی پر اسلامی ملکوں کی جانب سے ردعمل کا سلسلہ جاری ہے اور ان ممالک نے اس سلسلے میں حکومت ہندوستان سے سرکاری طور پر معذرت خواہی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی سے غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳ییمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد، اپنے پٹھو فوجی اہلکاروں کو دروبارہ منظم کرنے اور نئے منصوبے نیز حکمت عملی تیار کرنے کے لئے جنگ بندی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
لبنان میں امریکہ اور سعودی عرب کو منہ کی کھانی پڑی
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵لبنان میں اسپیکر کے انتخابات میں امریکہ اور سعودی عرب کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔