-
شمالی کوریا میں روسی صدر کے شانداراستقبال پر امریکہ اور یورپ سیخ پا
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴روسی صدر ولادیمیر پوتین نے شمالی کوریا کے صدر کے ساتھ ملاقات میں ماسکو کی پالیسیوں کی پیونگ یانگ کی جانب سے غیر مشروط حمایت کی قدردانی کی ہے - کیم جون اونگ نے بھی روس کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون کی تقویت کے لئے اپنا عزم ظاہر کیاہے
-
ایران کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے بارے میں چین کا دوٹوک موقف
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کی حمایت کرتا ہے ۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی ہندوستانی وزیر اعظم کو مبارکباد
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے نریندر مودی کو تیسری مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
پاکستان کا ملٹی مشن سیٹلائٹ ’ایم ایم ون‘ خلا میں روانہ
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلاء میں روانہ کردیا گیا۔
-
ایران کی اسلامی ممالک کے ساتھ تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے کی پالیسی جاری رہے گی : ایران کے عبوری صدر
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳ایران کے عبوری صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی اسلامی ممالک کے ساتھ تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے کی پالیسی جاری رہے گی
-
امریکی وفد کی پاکستان کے قائم مقام سیکریٹری خارجہ سے ملاقات
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶پاکستان کے دورے پر پہنچنے والے امریکی وفد کی قیادت قائم مقام انڈر سیکریٹری برائے سیاسی امور جان باس کر رہے ہيں۔
-
روس کا امریکہ کو سخت انتباہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵روس کے نائب وزیر خارجہ نے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ اگر ہمارے ملک کے اثاثے ضبط کیے گئے تو ماسکو امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو کم کر سکتا ہے۔
-
ایران کے خلاف جارحیت کا جواب دشمن کے لئے انتہائی المناک ہوگا : صدر ایران
Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹صدر سید ابراہیم رئیسی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف ہر جارحیت کا ایسا جواب دیا جائے گا جو دشمن کے لئے انتہائی المناک ہوگا۔
-
پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی ترجیحات میں شامل
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے کی ایران کی پالیسی پر تاکید کرتے ہوئےاسلام آباد کے ساتھ زرعی میدان میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
ایران میں انتخابات نئی تہذیب و تمدن کا مظہر
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸نئی دہلی میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں حق رائے دہی ایرانی عوام کے مسلمہ حقوق میں شامل ہے ۔