-
بغداد، امریکی دہشتگردی کے اڈے پر راکٹ حملہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳گزشتہ شب عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی دہشتگردی کے مرکز (سفارتخانے) پر نا معلوم مقام سے گیارہ راکٹ داغے گئے جس کے بعد امریکی اڈے میں لگے اینٹی میزائل سسٹم نے انہیں روکنے کی کوشش کی تاہم وہ کامیاب نہ رہا اور کئی راکٹ اڈے کے اندر آکر گرے جس کے باعث عمارت اور وہاں کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہونچا۔ ابھی تک اس حملے میں ممکنہ جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔
-
بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱عراقی ذرائع کے مطابق راکٹ حملے میں امریکی سفارت خانے کی عمارت اور وہاں کھڑی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
امریکہ نے بغداد میں عراق کے ایک ڈرون کو مار گرایا
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸امریکی سفارتخانے نے بغداد میں عراق کے ایک ڈرون کو بقول امریکہ کے غلطی سے مار گرایا ہے۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے پر حملہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر کل رات حملہ ہوا ہے۔
-
کابل پر دسیوں راکٹ فائر، متعدد جاں بحق و زخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱افغانستان کے دارالحکومت کابل پر ہونے والے راکٹ حملے میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہیگ، سعودی سفارتخانے پر فائرنگ
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳ہالینڈ کے دارالحکومت ہیگ میں سعودی عرب کے سفارتخانے کی سیکورٹی بڑھادی گئی ہے
-
امریکہ مردہ باد یعنی سامراج کے خلاف جدوجہد
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا عالمی استکبار کے خلاف " هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج رہی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات میں امریکی شہریوں کو انتباہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲ریاض میں امریکی سفارت خانے کے انتباہ کے بعد ابوظہبی میں بھی امریکی سفارت خانے کی جانب سے ممکنہ حملوں کے سلسلے میں امریکی شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے۔
-
فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے پاکستانی عوام کا مظاہرہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۹گستاخ رسول فرانسیسی حکام کے خلاف پاکستانی عوام نے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے اسکے جھنڈے کو آگ لگادی۔
-
امریکی سفارت خانے کے میزائل سسٹم کے تجربے سے بغداد کے عوام میں ایک بار پھر وحشت
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵بغداد میں امریکی سفارت خانے میں خطرے کے سائرن اور میزائل دفاعی سسٹم کے تجربے کے لئے جنگی وسائل کے استعمال کی آوازوں سے اس شہر کے عوام پر ایک بار پھر وحشت طاری ہو گئی ہے۔