-
جنوبی افریقا کے سفیر کی صیہونیوں سے کہا سنی۔ ویڈیو
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲جنوبی افریقا کے سفیر نے مقبوضہ فلسطین میں واقع فلسطینی مزرعوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جب اُس نے دیکھا کہ مسلح صیہونی فوجی باغات میں موجود فلسطینیوں کو زیتون توڑنے سے منع کر رہے ہیں تو اُس نے صیہونی فوجیوں پر اعتراض کیا اور پاس میں کھڑے ایک صیہونی فوجی سے اُس کی توتو میں میں ہو گئی۔ جنوبی افریقا کے سفیر نے صیہونی فوجی سے کہا کہ یہ ہاتھ میں بالٹی لئے زیتون توڑنے والے فلسطینی کیسے خطرناک ہو سکتے ہیں جبکہ تم ہاتھ میں بندوق لئے ہوئے ہو؟!
-
سیاسی عزم کے ساتھ دنیا کوایٹمی ہتیاروں سے پاک کیا جاسکتا ہے: ایران
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کی نسل پرست ماہیت پر زور
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر حملے روکنے کے بیان پر سعودی عرب نے لبنان سے اپنے سفیر کو بلا لیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۷سعودی عرب نے لبنان سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔
-
خلائی دنیا کے انسانیت کے مشترکہ میراث ہونے پر زور
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کے خود سرانہ اقدامات پر ایران کا اعتراض
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیاں بهی دہشتگردی ہیں
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی برادری کے ساتھ تعاون کے لئے طالبان کا اظہار آمادگی، افغان عوام طالبان کے سخت رویے سے پریشان
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے عالمی برادری کے ساتھ تعاون کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے ۔ اسی کے ساتھ کابل میں خاتون مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ہوائی فائرنگ اور رپورٹروں کے کیمرے ضبط کر لئے جانے کی خبر ہے۔
-
ایران تمام ممالک کے ساتھ تعاون کا خواہاں ہے مگر باہمی احترام کی بنیاد پر: صدر رئیسی
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران تمام ممالک کے ساتھ تعاون چاہتا ہے تام یہ تعاون باہمی احترام اور قوموں کے مفادات کو مدنظر رکھ کر ہونا چاہئے۔
-
ہندوستانی ناظم الامور دفتر خارجہ میں طلب
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸ہندوستانی ریاست آسام میں مسلمانوں پر تشدد کے بعد پاکستان نے ہندوستانی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا اور واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔