-
عالم اسلام کو جنگ کے لیے نہیں امن کے لیے اتحاد کی ضرورت ہے، ایرانی سفیر
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۲پاکستان میں ایران کے سفیر نے یمن کے خلاف قائم سعودی فوجی اتحاد کے قیام پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے عالم اسلام کو جنگ کے لیے نہیں امن کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
-
دہشت گردی عالمی برادری کے لئے سب سے بڑا خطرہ، عراق کے وزیر خارجہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۹عراق کے وزیر خارجہ نے دہشت گردی عالمی برادری کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے والے ملکوں کی ترجیحی بنیادوں پر حمایت کی اپیل کی ہے۔
-
امریکی مفادات کے محافظ کی حیثیت سے سوئیس سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶تہران میں متعین سوئیزر لینڈ کے سفیر کو جو امریکی مفادات کے محافظ ہیں وزارت خارجہ میں طلب کرکے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر شدید احتجاج کیا گیا
-
ہندوستان کے لیے ایران کے خام تیل کی فراہمی میں تین گنا اضافہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸ہندوستان کے لیے ایران کے خام تیل کی فراہمی میں تین گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران، علاقے کا ایک پرامن ترین ملک ہے: فرانسیسی سفیر
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸ایران کی دستکاری کی صنعتوں، ثقافتی میراث اور سیاحت کی تنظیم کی سربراہ نے کہا ہے کہ ایران، دنیا کے تمام سیاحوں کے لئے ایک محفوظ اور پرامن منزل ہے۔
-
ٹرمپ نے نیشنل انٹیلی جینس ڈائریکٹر کو تبدیل کر دیا
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹر ڈین کوٹس کو نیشنل انٹیلی جینس ڈائریکٹر مقرر کر دیا۔
-
روس میں امریکی سفیر، واشنگٹن ماسکو تعلقات کو معمول پر لانے کا اہم عنصر ہیں: ٹرمپ
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳امریکہ کے نو منتخب صدر نے روس میں اس ملک کے آئندہ سفیر کو واشنگٹن ماسکو تعلقات کو معمول پر لانے کا کلیدی عنصر قرار دیا ہے۔
-
ایران اور فلپائن باہمی تعلقات کے فروغ کے لیے پرعزم
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۰فلپائن میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور فلپائن کے تعلقات کو فروغ دینے کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہے۔
-
کیش ایئرشو، ایران اور روس کے مشترکہ فضائی کرتب
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶ایران میں روس کے سفیر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی فضائیہ کی مشترکہ نمائش، دہشت گردوں کو خبردار کرنے کے لئے ہے تاہم علاقے کے ممالک کی جانب دوستی اور امن کے پیغام کی حامل ہے۔
-
ایرانی حکام اور اسلامی ملکوں کے سفراء کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۹عید مبعث رسول اکرم(ص) کی مناسبت سے ایرانی حکام اور عہدیداروں اور اسلامی ملکوں کے سفراء نیز مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے عوام کی ایک بڑی تعداد نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔