SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سلامتی کونسل

  • بغداد میں امریکی سفارت خانہ فوجی چھاؤنی ہے، اسکا انخلا ضروری ہے: تحریک النجباء

    بغداد میں امریکی سفارت خانہ فوجی چھاؤنی ہے، اسکا انخلا ضروری ہے: تحریک النجباء

    Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹

    عراق کی استقامتی تحریک النجبا نے کہا ہے کہ سرزمین عراق پر امریکہ کی کسی بھی طرح کی فوجی موجودگی ایک دشمنانہ وجود ہے اور ملک کی تمام فوجی چھاؤنیوں سے امریکی فوجیوں کا انخلا ضروری ہے۔

  • پاکستان کو ہندوستان سے منصفانہ طرز عمل کی امید

    پاکستان کو ہندوستان سے منصفانہ طرز عمل کی امید

    Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷

    ہندوستان ایک مہینے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا صدر بن گیا ہے جس پر پاکستان کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے.

  • ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی منسوخی پر سلامتی کونسل کی تاکید

    ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی منسوخی پر سلامتی کونسل کی تاکید

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے ویانا مذاکرات کے عمل کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی منسوخی پر زور دیا ہے۔

  • اسرائیل کی کارستانی، فلسطینیوں کے 72 گھر مسمار

    اسرائیل کی کارستانی، فلسطینیوں کے 72 گھر مسمار

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴

    غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کر کے 15 بچوں سمیت 78 افراد کو بے گھر کردیا ہے۔

  • شام میں غیر ملکی فوجیوں اور دہشت گردوں کی موجودگی پر ایران کا انتباہ

    شام میں غیر ملکی فوجیوں اور دہشت گردوں کی موجودگی پر ایران کا انتباہ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۱

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے شام کے بعض علاقوں میں غیر ملکی فوجیوں اور علیحدگی پسند نیز دہشت گرد گروہوں کی موجودگی پر سخت انتباہ دیا ہے۔

  • امریکی پابندیاں عالمی امن و سلامتی میں رکاوٹ ہیں: ایرانی مندوب

    امریکی پابندیاں عالمی امن و سلامتی میں رکاوٹ ہیں: ایرانی مندوب

    Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰

    اقوام متحدہ میں ایران کی سفیر اور نائب مندوب نے امریکی پابندیوں کو عالمی امن اور فلاح بہبود میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے، واشنگٹن کے یک طرفہ اقدامات کو روکنے اور اسے عالمی قوانین کا پابند بنانے کی ضرورت زور دیا ہے۔

  • قرارداد بائ‏یس اکتیس میں ایران کا میزائل پروگرام شامل نہیں/ جی سیون فضول باتیں کر کے اپنا اعتبار خراب نہ کرے/ امریکہ کو اپنے عمل کے لئے ضمانت فراہم کرنا ہوگی

    قرارداد بائ‏یس اکتیس میں ایران کا میزائل پروگرام شامل نہیں/ جی سیون فضول باتیں کر کے اپنا اعتبار خراب نہ کرے/ امریکہ کو اپنے عمل کے لئے ضمانت فراہم کرنا ہوگی

    Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس اس کے میزائلی پروگرام کو محدود نہیں کرتی۔

  • اقتصادی دہشت گردی کا خاتمہ امریکہ کی اصل آزمائش ہے/ امریکی دہشتگردی اور فلسطین میں صیہونی جرائم پر سلامتی کونسل کی خاموشی افسوسناک ہے

    اقتصادی دہشت گردی کا خاتمہ امریکہ کی اصل آزمائش ہے/ امریکی دہشتگردی اور فلسطین میں صیہونی جرائم پر سلامتی کونسل کی خاموشی افسوسناک ہے

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی شکست خوردہ پالیسی جاری رکھنے کے سلسلے میں امریکہ کی بائیڈن حکومت کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی نظر میں امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی کا خاتمہ اس کی اصلی آزمائش ہے۔

  • سعودی اتحاد کی چالبازی کے باعث اقوام متحدہ کا امن مشن ناکام

    سعودی اتحاد کی چالبازی کے باعث اقوام متحدہ کا امن مشن ناکام

    Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰

    اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے یمن میں جنگ بندی سے متعلق کوششوں میں ناکامی کا اعتراف کرلیا۔

  • اسرائیل کی جارحیت کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ کی کمیٹی کا اعلان

    اسرائیل کی جارحیت کی تحقیقات کیلئے اقوام متحدہ کی کمیٹی کا اعلان

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶

    اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کی تحقیقات کیلئے ایک تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل سے موافقت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۴ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS