SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سلامتی کونسل

  • امریکی واویلا کے باوجود جوہری معاہدے کی حمایت

    امریکی واویلا کے باوجود جوہری معاہدے کی حمایت

    Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۷

    یورپ نے سلامتی کونسل میں امریکی واویلا کے باوجود ایران جوہری معاہدے کی حمایت کی۔

  • امریکی حکام  سیاسی اور اخلاقی صلاحیت سے عاری

    امریکی حکام سیاسی اور اخلاقی صلاحیت سے عاری

    Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۳

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے امریکی ہم منصب کو یہ بات یاد دلائی ہے کہ امریکی انتظامیہ ملک میں مظاہرین کے خلاف کس طرح پیش آتی ہے جس کی وجہ سے امریکی حکام دنیا میں سیاسی اور اخلاقی حیثیت اور صلاحیت کھو چکے ہیں۔

  • ایران کے بارے میں سلامتی کونسل کا امریکا کو سخت جواب

    ایران کے بارے میں سلامتی کونسل کا امریکا کو سخت جواب

    Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے چیئرمین نے ایران کے بارے میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے پر مبنی امریکی درخواست مسترد کر دی ہے اور کہا ہے کہ اجلاس بلائے جانے کی کوئی ضرورت محسوس نہیں کی جاتی۔

  • شمالی کوریا سامان لے جانے والے بحری جہازوں پر پابندی

    شمالی کوریا سامان لے جانے والے بحری جہازوں پر پابندی

    Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایسے چار بحری جہازوں کو جو شمالی کوریا کے لئے ایسے سامان لے جا رہے تھے جن پراقوام متحدہ نے پابندی عائد کررکھی ہے دنیا کی کسی بھی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے منع کردیا ہے۔

  • شمالی کوریا کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیوں میں اضافہ

    شمالی کوریا کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیوں میں اضافہ

    Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۲

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے مزید سخت اقدام عمل میں لانے کا انتباہ دیا ہے۔

  • امریکا ایٹمی معاہدے پر عمل کرے، اقوام متحدہ

    امریکا ایٹمی معاہدے پر عمل کرے، اقوام متحدہ

    Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے بارے میں قرارداد بائیس اکتیس کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس تشکیل دیا۔

  •  بیت المقدس پر سلامتی کونسل کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کردی

    بیت المقدس پر سلامتی کونسل کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کردی

    Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۷

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ٹرمپ کے بیت المقدس سے متعلق فیصلے کے خلاف قرارداد پیش کی گئی تاہم امریکا نے 14 رکن ممالک کی جانب سے قرار داد کی حمایت کے باوجود اسے ویٹو کردیا۔

  • ٹرمپ کے  فیصلے کے خلاف سلامتی کونسل میں قرارداد

    ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف سلامتی کونسل میں قرارداد

    Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایک ایسے مسودہ قرار داد پر غور کر رہی ہے کہ جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ بیت المقدس شہر کے بارے میں کسی بھی فیصلے کی قانونی حثیت نہیں ہے اور اسے منسوخ سمجھا جانا چاہیے۔

  • سلامتی کونسل میں بیت المقدس کی حیثیت پر قرارداد

    سلامتی کونسل میں بیت المقدس کی حیثیت پر قرارداد

    Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۴

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن مماک کو ایک مجوزہ قرارداد کا مسودہ تقسیم کیا جا رہا ہے جس کہا گیا ہے کہ بیت المقدس کی حیثیت پر یکطرفہ فیصلے کی کوئی قانونی اہمیت نہیں ہے۔

  • مسئلہ فلسطین پر سلامتی کونسل میں امریکہ کی تنہائی

    مسئلہ فلسطین پر سلامتی کونسل میں امریکہ کی تنہائی

    Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۳

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بارے میں جمعے کو اپنا ہنگامی اجلاس تشکیل دیا جس میں امریکی فیصلے کی مخالفت کی گئی۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۶ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS