SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سلامتی کونسل

  • سیکیورٹی کونسل کی جانب سے ٹرمپ کے اقدام کی مذمت

    سیکیورٹی کونسل کی جانب سے ٹرمپ کے اقدام کی مذمت

    Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۵

    اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے مشترکہ طور پر ٹرمپ کے اس اقدام کی مذمت کی ہے جس میں انہوں نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

  • سلامتی کونسل میں شام مخالف قرار داد ویٹو کردی گئی

    سلامتی کونسل میں شام مخالف قرار داد ویٹو کردی گئی

    Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱

    روس نے سلامتی کونسل میں شام کے خلاف امریکی قرار داد کو ویٹو کردیا ہے

  • امریکہ سلامتی کونسل میں بھی تنہا

    امریکہ سلامتی کونسل میں بھی تنہا

    Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳

    مشرق وسطی اور فلسطین کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا حالیہ اجلاس اس وقت ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا جب امریکی اور اسرائیلی مندوب نے ایران کے خلاف بے بنیاد الزام کو دوہرانا شروع کیے جس کا دیگر ملکوں کے نمائندوں نے بھی جواب دیا۔

  • شامی شہریوں پر امریکی حملے بند کرانے کا مطالبہ

    شامی شہریوں پر امریکی حملے بند کرانے کا مطالبہ

    Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶

    شام کی وزارت خارجہ نے نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد کے حملے بند کرانے کا ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے۔

  • شمالی کوریا کا امریکہ کو انتباہ

    شمالی کوریا کا امریکہ کو انتباہ

    Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶

    شمالی کوریا نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے سلامتی کونسل میں پیانگ یانگ کے خلاف پابندیاں سخت کرنے کی کوششیں ترک نہ کیں تو واشنگٹن کو سنگین صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا۔

  • اقوام متحدہ اسرائیلی حملے بند کرائے، شام کا مطالبہ

    اقوام متحدہ اسرائیلی حملے بند کرائے، شام کا مطالبہ

    Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰

    شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام الگ الگ مراسلوں میں شامی فوج پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔

  • مغرب پر انحصار کا دور لد گیا، ایرانی وزیر خارجہ

    مغرب پر انحصار کا دور لد گیا، ایرانی وزیر خارجہ

    Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادیں نہ تو سب کچھ ہیں اور نہ ہی انہیں محض کاغذ کا ایک ٹکڑا قرار دیا جاسکتا ہے۔

  • شام پر امریکی اتحاد کے حملے اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی ہے: دمشق

    شام پر امریکی اتحاد کے حملے اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی ہے: دمشق

    Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۰

    شام نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ سے ملک میں امریکی اتحاد کے جرائم کا سلسلہ بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں لگادیں

    سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں لگادیں

    Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۵

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں میں اضافے کی نئی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی ہے۔

  • سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کے حملے، سعودی اتحادیوں کا بھاری نقصان

    سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کے حملے، سعودی اتحادیوں کا بھاری نقصان

    Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے جوانوں نے سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں السدیس اور عسیر میں الثویلہ فوجی چھاؤنیوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔ دوسری جانب یمن کے وزیر دفاع نے یمن کو جارحیت کا نشانہ بنانے والوں کو خبردار کیا ہے کہ یمنی فوج عوامی رضاکاروں کی حمایت اور اپنی فوجی توانائی کی بنیاد پر دشمنوں کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ وسیع کر سکتی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی شکست ہوگی: صدر مملکت

    ۷ hours ago
  • عالمی فری اسٹائل کُشتی: ایرانی پہلوان کی دوسری پوزیشن

  • صیہونی حکومت کا ایٹمی اسلحے کا گودام این پی ٹی کے اعتبار کے لئے سب سے بڑا چیلنج: ایران

  • امریکی غنڈہ گردی پر ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

  • امریکہ: ظہران ممدانی نے بھی آر ایس ایس کے سربراہ کے مجوزہ نیویارک پروگرام کی مخالفت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS