-
نیوزی لینڈ کے سامنے ہندوستانی ٹیم 46 رنز پر ڈھیر
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۸بنگلورو ہند نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں ہندوستان کی پوری ٹیم چھالیس رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔
-
پاکستانی اسپنر ساجد خان کا نیا ریکارڈ
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹پاکستان اور انگلینڈ کےمابین جاری ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی بولر ساجد خان نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
-
گیارہ اکتوبر حافظ شیرازی کا قومی دن
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران میں گیارہ اکتوبرکوعالمی شہرت یافتہ شاعر حافظ شیرازی کا دن منایا گیا۔
-
بین الاقوامی کھیلوں کے امور پر مسلط ممالک کی دہری پالیسیاں پوری طرح نمایاں ہو گئیں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴المپیک و پیرالمپیک گیمز میں حصہ لینے والے ایرانی کھلاڑیوں نے منگل کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔
-
ہندوستان پانچویں بار بنا چیمپئن ، نیا ریکارڈ کیا قائم
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۳ہندوستان پانچویں بار ایشین ہاکی چیمپئن بن گیا ہے۔
-
اولمپک اور پیرالمپک پیرس 2024 میں شرکت کرنے والی ایرانی ٹیم کے اراکین کی رہبر انقلاب سے ملاقات
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲اولمپک اور پیرالمپک پیرس 2024 میں شرکت کرنے والی ایرانی ٹیم کے اراکین نے منگل 17 ستمبر 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان-پاکستان میچ، آپس میں لڑے کھلاڑی، ہوئی ہاتھا پائی، ریفری نے کیا بیچ-بچاؤ
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۳ہندوستان نے ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں مسلسل پانچویں جیت درج کی ہے۔ چین میں کھیلے گئے اس میچ میں ہندوستان نے پاکستان کو 2-1 سے شکست دے کر ناقابل شکست رہتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
-
پیرس پیراولمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں کا گولڈ میڈل جیتنے کا سلسلہ جاری، پیرا ویٹ لفٹنگ میں علی اکبر غریب شاہی نے درج کیا نیا عالمی ریکارڈ
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک سو سات کلوگرام کی کٹیگری میں پیرا ویٹ لفٹنگ اولمپک گیمز میں ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
-
امریکا نے ایران کی جوڈ کاتا ٹیم کو عالمی جوڈو مقابلوں میں شرکت کے لئے ویزا نہیں دیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶امریکا نے نے کھیل کود کو بھی سیاست پر قربان کرتے ہوئے ایران کی قومی جوڈ کاتا ٹیم کو ویزا نہیں دیا جس کی وجہ سے ایران اس سال عالمی جوڈو کاتا مقابلوں میں حصہ لینے سے محروم ہوگیا۔
-
پیرس پیرالمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷پیرس کے پریڈ فیلڈ مقابلوں میں ایف الیون کلاس کے ویٹ تھرو سیکشن میں ایران کے کھلاڑیوں نے پہلا اور دوسرا مقام حاصل کیا۔