SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

سماج / ثقافت / کھیل کود

  • تیسری انٹرنیشنل مرند - ارس ٹور سائیکل ریس شروع

    تیسری انٹرنیشنل مرند - ارس ٹور سائیکل ریس شروع

    May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵

    تیسری انٹرنیشنل مرند ارس ٹور سائیکل ریس آج سے شروع ہو گئی جس میں چار غیرملکی سائیکلسٹ ٹیمیں اور پانچ ایرانی سائیکلسٹ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

  • شوٹنگ کے مقابلے میں ایرانی خاتون کھلاڑی کی شاندار کارکردگی

    شوٹنگ کے مقابلے میں ایرانی خاتون کھلاڑی کی شاندار کارکردگی

    May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵

    باکو میں شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑی نے دوسرا مقام حاصل کیا

  • ایشین ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایرانی خاتون کھلاڑی برونز میڈل حاصل کرنے میں کامیاب

    ایشین ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایرانی خاتون کھلاڑی برونز میڈل حاصل کرنے میں کامیاب

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰

    ایرانی خاتون ویٹ لفٹر نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں کے دو میڈل حاصل کرلئے۔

  • آئس ہاکی کی وومن ایشین چیمیئن شب، ایران فائنل میں پہنچا

    آئس ہاکی کی وومن ایشین چیمیئن شب، ایران فائنل میں پہنچا

    May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳

    ایران کی آئس ہاکی کی نیشنل وومن ٹیم نے لگاتار بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔

  • آرم ریسلنگ میں بھی ایرانی خواتین پیش پیش

    آرم ریسلنگ میں بھی ایرانی خواتین پیش پیش

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳

    ایران کی آرم ریسلنگ کی کھلاڑی رویا مہبودی نے ایشین چیمپین شپ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی۔

  • ترکیہ؛ کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کو مزید چار تمغے

    ترکیہ؛ کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کو مزید چار تمغے

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲

    ترکیہ میں جاری کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں نے مزید چار رنگ برنگے تمغے اپنے نام کر لئے۔

  • ترکیہ؛ کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوان بازی مار لے گئے

    ترکیہ؛ کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوان بازی مار لے گئے

    May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹

    ترکیہ میں جاری کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے پہلوانوں نے ایک بار پھر اپنے جوہر دکھاتے ہوئے دو سنہرے تمغوں کو اپنے نام کر لیا۔

  • خاتون پہلوانوں کا دھرنا ، پرینکا گاندھی بھی حمایت میں

    خاتون پہلوانوں کا دھرنا ، پرینکا گاندھی بھی حمایت میں

    Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹

    ہندوستان کی کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ ملک کی نامور کھیل ہستیاں، خواتین پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کئے جانے کے خلاف طویل عرصے سے احتجاج کر رہی ہیں، لیکن حکومت شکایات پر دھیان دینے کے بجائے ان کی آواز کو دبانے کا کام کر رہی ہے۔

  • آئی پی ایل، سن رائزرز دہلی کیپیٹلز کے سامنے بے بس

    آئی پی ایل، سن رائزرز دہلی کیپیٹلز کے سامنے بے بس

    Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵

    انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں دہلی کیپیٹلز نے سن رائزرز حیدرآباد کو سات رن سے شکست دے دی ۔

  • فلسطینیوں کی حمایت میں جکارتہ کا اقدام قابل قدر، ایرانی کھلاڑی نے اپنا میڈل انڈونیشیا کے عوام کو پیش کردیا

    فلسطینیوں کی حمایت میں جکارتہ کا اقدام قابل قدر، ایرانی کھلاڑی نے اپنا میڈل انڈونیشیا کے عوام کو پیش کردیا

    Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷

    انڈونیشیا کی جانب سے صیہونی حکومت کی فٹبال ٹیم کی جکارتا میں داخلے پر پابندی کے بہادرانہ اعلان کے بعد ایرانی خاتون کھلاڑی نے اپنا گولڈ میڈل انڈونیشیا کے عوام کو پیش کردیا۔

Show More

خاص خبریں

  • 12 روزہ جنگ کے دروس کا موقف قابل تعریف، جنرل موسوی
    12 روزہ جنگ کے دروس کا موقف قابل تعریف، جنرل موسوی
    ۱۲ minutes ago
  • عرب ممالک کا امریکا پراعتماد ختم ہو چکا
  • پاکستان سمیت پندرہ ممالک کا صمود فلوٹیلا کی سیکیورٹی پر اظہارِ تشویش
  • یورپی کمیشن کی جانب سے صیہونی حکومت کے خلاف پابندیوں کا نیا پکیج
  • یورپ دباؤ کے بغیر سفارتکاری کا راستہ اختیار کرے؛ ایرانی وزیرخارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS