-
ُُایرانی خاتون کھلاڑی انٹرنیشنل اسکی چمپین
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۴خاتون ایرانی ایتھلیٹ نے ترکی میں کراس کنٹری انٹرنیشنل اسکی چمپین شپ میں نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
-
ایرانی ریفری ایشیائی تیرکمان فیڈریشن کی جیوری کمیٹی کے سربراہ منتخب
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸ایران کے عالمی ریفری کو ایشیائی تیرکمان فیڈریشن کی جیوری کمیٹی کا سربراہ منتخب کرلیا گیا۔
-
بین الاقوامی اسکی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کے 16 تمغے
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰ایرانی کھلاڑیوں نے ترکی کے بین الاقوامی اسکی مقابلوں میں مجموعی طور پر 16 مختلف تمغے حاصل کیے۔
-
اسکی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے بارہ تمغے
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳ترکی میں جاری اسکی کے بین الاقوامی مقابلوں کے تیسرے روز ایران الپائن اسکی ٹیم نے پانچ تمغے حاصل کیے۔
-
ایرانی پہلوان بہترین ایشیائی پہلوانوں میں شامل
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۹ناروے میں ہونے والے عالمی مقابلوں میں طلائی تمغے حاصل کرنے والے دو ایرانی پہلوانوں کو بہترین ایشیا ریسلرز کا ٹائٹل دیا گیا ہے۔
-
ایران کی کراٹے ٹیم ایشیائی چمپئن
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰ایران کی کراٹے ٹیم نے قازقستان میں منعقدہ ایشیائی چیمئن شپ مقابلوں میں 39 میڈل حاصل کئے۔
-
اسکی کے مقابلوں میں ایران کے 4 میڈل
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴ایرانی کھلاڑیوں نےاسکی کے مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 میڈل حاصل کئے۔
-
ایرانی خاتون ایتھلیٹ کا قومی ریکارڈ
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷ایران کی ہیوی ویٹ خاتون ایتھلیٹ فاطمہ یوسفی نے عالمی مقابلوں میں دوسو چودہ کلو وزن اٹھا کر قومی ریکارڈ قائم کیا ہے۔
-
ٹیبل ٹینس کی عالمی درجہ بندی میں ایران کی ترقی
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶ٹیبل ٹینس کے تین ایرانی کھلاڑی عالمی درجہ بندی میں اوپر آ گئے ہیں۔
-
سعودی عرب کو شکست دینے کی خوشی + ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۷سعودی عرب اور یمن کے درمیان ہونے والے فٹبال میچ کے ایک اہم مقابلے میں یمن نے سعودی عرب کو شکست دے دی جس کے بعد یمنییوں کی خوشیوں کا ٹھکانہ نہيں رہا۔