• ایران،  گراس اسکینگ ورلڈ کپ کے فائنل مقابلے

    ایران، گراس اسکینگ ورلڈ کپ کے فائنل مقابلے

    Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۸

    ورلڈ اسکی ریزورٹ کمپلکس کے سربراہ نے کہا کہ دیزین اسکی ریزورٹ میں تربیتی کیمپوں کا آغاز ہو گيا ہے۔

  • آباد ہیں غزہ کے خرابات! ۔ ویڈیو+تصاویر

    آباد ہیں غزہ کے خرابات! ۔ ویڈیو+تصاویر

    Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹

    حالیہ بارہ روزہ جنگ کے دوران قبلۂ اول اور ارض فلسطین کے غاصب صیہونی دشمن نے غزہ پر بمباری کر کے عمارتوں کو تباہ ضرور کیا مگر وہ وہاں کے باشندوں کے فولادی حوصلوں کو شکست نہ دے سکا۔ مکانات کھنڈروں میں تبدیل ہو گئے مگر آج انہیں کھنڈروں سے فلسطینی بچے اور نوجوان دنیا والوں کو عزم، حوصلے اور امید کا سبق دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں پارکور کھیلتے ہوئے غزہ کے نوجوانوں کو دیکھا جا سکتا ہے جبکہ تصاویر میں غزہ کے خرابات کے درمیان مظلوم مگر شجاع فلسطینیوں کی رہائش اور انکے کنسرٹ کی جھلکیاں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔

  • اسپورٹس میگزین - 07 جون

    اسپورٹس میگزین - 07 جون

    Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰

    نشرہونے کی تاریخ 07/ 06/ 2021

  • افغان فٹ بال کی ترقی و پیشرفت کے لئے ایران کی کوشش

    افغان فٹ بال کی ترقی و پیشرفت کے لئے ایران کی کوشش

    Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳

    ایران کی فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ نے گزشتہ روز ایران کے دورے پر آئے ہوئے افغان وزیر کھیل اور افغان نیشنل اولمپک کمیٹی کے عہدیداروں سے ملاقات میں کہا کہ ہم افغان فٹ بال کی ترقی اور پیشرفت کے لئے تیار ہیں۔

  •  ورلڈ ویٹ لفٹنگ یوتھ چیمپین شپ میں ایران کے رنگا رنگ تمغے

    ورلڈ ویٹ لفٹنگ یوتھ چیمپین شپ میں ایران کے رنگا رنگ تمغے

    May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۳

    ویٹ لفٹنگ ورلڈ یوتھ چیمپین شپ کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے ملک کے لیے رنگا رنگ تمغے حاصل کیے ہیں۔

  • اسپورٹس میگزین - 31 مئی

    اسپورٹس میگزین - 31 مئی

    May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۷

    نشرہونے کی تاریخ 31/ 05/ 2021

  • ایران کی خاتون ویٹ لفٹر نے تمغہ حاصل کیا

    ایران کی خاتون ویٹ لفٹر نے تمغہ حاصل کیا

    May ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷

    ایران کی خاتون کھلاڑی نے ویٹ لفٹنگ کے میدان میں ایران کے لئے پہلا تمغہ حاصل کرتے ہوئے ایک نئی تاریخ رقم کی۔

  • نیشنز لیگ والیبال میں ایران کی پہلی کامیابی

    نیشنز لیگ والیبال میں ایران کی پہلی کامیابی

    May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹

    ایران کی قومی والی بال ٹیم نے، ہالینڈ کو ہرا کر والی بال نیشنز لیگ کے مقابلے میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔

  • ایران کی فٹسال ٹیم ایشیا میں نمبر ون

    ایران کی فٹسال ٹیم ایشیا میں نمبر ون

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹

    جدیدترین انٹرنیشنل فٹسال رینکنگ کے مطابق ایران کی فٹسال ٹیم، بدستور ایشیا میں پہلے نمبر پر بنی ہوئی ہے۔