-
پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو آسٹریلیا پر برتری
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہندوستان کو میزبان آسٹریلیا کے خلاف باسٹھ رن کی برتری حاصل ہے۔
-
روس 2 سال کے لیے کھیلوں کے اہم مقابلوں کی میزبانی سے محروم
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹عالمی ثالثی عدالت نے روس کو دو سال کے لیے کھیلوں کے اہم مقابلوں کی میزبانی کے لیے امیدوار بننے سے روک دیا ہے۔
-
معذور یمنی خواتین کی والیبال ٹیم
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸یمن میں گزشتہ چھے برسوں سے جاری سعودی جارحیت اور اسکے باعث پیدا ہونے والی تمام تر مشکلات و مصائب کے باوجود زندگی کے بہت سے شعبے اب بھی بے رونق نہیں ہوئے ہیں۔ ان تصاویر میں یمن کی معذور خواتین کی والیبال ٹیم کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
تہران میں سال کی طولانی ترین رات کی تیاریاں
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹موسم خزاں کی آخری رات ( شب یلدا ) تیس آذر مطابق بیس دسمبر2020 کی تیاری کے لئے تہران کے بازاروں میں عوام کا رش بڑھ گیا ہے۔
-
ایرانی لڑکیوں کی عالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں شرکت
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران نے ہر فیلڈ میں ترقی کی ہے اور ایرانی عوام نے اسپورٹس میں بھی اپنا لوہا منوایا ہے۔
-
پاکستان کے خلاف سیریز کے لئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کے ناموں کا اعلان
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶ٹی ٹوئنٹی ہوم سیریز، نیوزی لینڈ نے اپنی ٹیم کے تعلق سے مکمل تفصیلات جاری کردی ہیں۔
-
جنوبی افریقہ کےخلاف ہوم سیریز کی تیاریاں
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳جنوبی افریقہ کی ٹیم کے ساتھ ہوم سیریز کے لئے پاکستانی کرکٹ بورڈ نے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔
-
کھیل انجری سے متعلق پہلا وبینار ایران میں منعقد
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۵کھیلوں کے باعث پہنچنے والی چوٹ اور زخموں کی روک تھام کا پہلا وبینار ایران میں منعقد ہوا۔
-
مصر؛ رائفل شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑی نے بازی ماری
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳مصر میں ہونے والے رائفل شوٹنگ کے مقابلے میں ایران کی خاتون کھلاڑی نے پہلا مقام حاصل کر لیا ہے۔
-
ڈاکومینٹری پروگرام - چیمپیدنز
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۰نشرہونے کی تاریخ 09/ 12/ 2020