SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سوئزرلینڈ

  • ایران کی پالیسی کی بنیاد دنیا کے ساتھ تعمیری مفاہمت پر استوار ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

    ایران کی پالیسی کی بنیاد دنیا کے ساتھ تعمیری مفاہمت پر استوار ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

    Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات اور ایٹمی سمجھوتہ عالمی معاہدوں پر ایران کے کاربند ہونے کے ترجمان ہیں- انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی کی بنیاد دنیا کے مختلف ملکوں کے ساتھ تعمیری مفاہمت پر استوار ہے۔

  • برن میں ایران اور سوئیٹزر لینڈ کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس

    برن میں ایران اور سوئیٹزر لینڈ کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس

    Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران اور سوئیٹزر لینڈ کے صدور نے ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے پر زور دیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے کہا کہ ایٹمی معاہدے کا تحفظ عالمی امن و سیکورٹی کے حق میں ہے۔

  • صدر ایران سرکاری دورے پر سوئیزرلینڈ پہنچ گئے

    صدر ایران سرکاری دورے پر سوئیزرلینڈ پہنچ گئے

    Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ سوئیزرلینڈ کے سرکاری دورے پر زیورخ پہنچ گئے۔

  • صدر ایران دو یورپی ملکوں کے دورے پر روانہ

    صدر ایران دو یورپی ملکوں کے دورے پر روانہ

    Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی دو یورپی ملکوں سوئزر لینڈ اور آسٹریا کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ صدر مملکت اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں سوئیزرلینڈ کے دارالحکومت برن میں سوئیس حکام سے ملاقاتیں کریں گے

  • سوئزرلینڈ میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے جاری

    سوئزرلینڈ میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرے جاری

    Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷

    ہزاروں لوگوں نے امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ سوئزرلینڈ کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کئے۔

  • سوئیزر لینڈ میں امریکی صدر کے خلاف مظاہرہ

    سوئیزر لینڈ میں امریکی صدر کے خلاف مظاہرہ

    Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۹

    ہزاروں سوئیس شہریوں نے دارالحکومت برن کی سڑکوں پر مارچ کر کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ دورہ سوئیزرلینڈ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • تہران میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر کی وزارت خارجہ طلبی

    تہران میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر کی وزارت خارجہ طلبی

    Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲

    اقوام متحدہ میں مستقل امریکی مندوب کے غیر ذمہ دارانہ اقدام کے خلاف احتجاج کے طور پر تہران میں امریکی مفادات کے محافظ کی حیثیت سے سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو وزات خارجہ طلب کر لیا گیا۔

  • سعودی عرب میں ایران کے مفادات کی حفاظت کرنے والے دفتر کے کاغذات پر دستخط

    سعودی عرب میں ایران کے مفادات کی حفاظت کرنے والے دفتر کے کاغذات پر دستخط

    Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۴

    فوٹو گیلری

  • سوئٹزرلینڈ کے سفیرپاکستانی وزارت خارجہ میں طلب

    سوئٹزرلینڈ کے سفیرپاکستانی وزارت خارجہ میں طلب

    Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۱

    پاکستان نے سوئٹزلینڈ سے آزاد بلوچستان سے متعلق تشہیری مہم روکنے اور کالعدم بی ایل اے کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان مذاکرات

    ایران اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان مذاکرات

    Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸

    ایران اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان سیاسی مذاکرات کے دوسرے دور کا انعقاد ہواہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS