-
وائٹ ہاوس کا دعوی، سوڈان نے حزب اللہ کو دہشت گرد گروہ مان لیا
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۰وائٹ ہاوس نے دعوی کیا ہے کہ سوڈان نے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد گروہ قبول کرنے پر موافقت کر دی ہے۔
-
سوڈان اور اسرائیل گٹھ جوڑ پر ایران کا ردعمل
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے عوض دہشتگردی کی فہرست سے سوڈان کا نام خارج کئے جانے کی امریکی پیشکش کو شرمناک قرار دیا ہے
-
غاصب سے دوستی سوڈانی عوام کو پسند نہیں
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۱سوڈانی نوجوانوں نے اپنے ملکی حکام اور غاصب صیہونی حکومت کے تعلقات کی مذمت میں احتجاج کرتے ہوئے صیہونی جھنڈے کو آگ لگا دی۔
-
صیہونیوں کے ساتھ دوستی سوڈان کے حق میں نہیں: فلسطینی تنظیمیں
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے سے متعلق سوڈان کی عبوری حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
امریکی دباؤ اور سعودی لالچ کارگر، سوڈان بھی اسرائیل سے جا ملا
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶عرب امارات اور بحرین کے بعد امریکی دباو اور سعودی لالچ پر سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری پر اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
سوڈان بھی امریکی دباؤ کے سامنے پست ہو گیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کے روز باضابطہ اعلان کیا کہ سوڈان نے بھی اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام پر موافقت کر دی ہے۔
-
اسرائیلی طیارے نے سوڈان میں کی لینڈنگ
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱اسرائیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات ایک اسرائیلی طیارے نے سوڈان میں لینڈنگ کی جس سے اسرائیل اور سوڈان کے مابین تعلقات کی برقراری کے لئے ساز باز مذاکرات سے متعلق سامنے آنے والی خبروں کو تقویت پہنچتی ہے۔
-
سوڈان کو بلیک لسٹ سے نکالنے کی اصل وجہ سامنےآ گئی
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴امریکی صدر کی جانب سے سوڈان کو بلیک لسٹ سے نکالنے کی اصل وجہ سامنےآ گئی ہے۔
-
سوڈان کو اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری کے لئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸امریکہ نے سوڈان کو اسرائیل کے ساتھ روابط کی برقراری کیلئے 24 گھنٹےکا الٹی میٹم دے دیا ہے۔
-
سوڈان امریکہ کی بلیک لسٹ سے نام نکالنے کو اسرائيل سے تعلقات پر منحصر کیے جانے کا مخالف
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵سوڈان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کا نام دہشت گردوں کے حامی ملکوں کی امریکہ کی بلیک لسٹ سے نکالنے کے مسئلے کو تل ابیب سے تعلقات کے قیام سے نہیں جوڑا جانا چاہیے۔