-
سوڈان، اسرائیل سے تعلقات کے خلاف حکومت مخالف مظاہرے+ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۸سوڈان کے عوام نے اسرائیل کے ساتھ حکومت کے تعلقات کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔
-
سوڈان کو بلیک لسٹ سے ہٹانے کے لئے امریکا نے رکھی عجیب شرط
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰دہشت گردی کے حامی ممالک کی فہرست سے مسلمان افریقی ملک سوڈان کا نام ہٹانے کے لئے امریکا، اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے پر دستخط کرنے کا دباؤ ڈال رہا ہے۔
-
ایک اور عرب طاقت غاصب اسرائیل کے سامنے جھکنے کو تیار: ٹرمپ کا انکشاف
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۹امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کے بعد ایک اور ملک کے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کا انکشاف کیا ہے تاہم انہوں نے اس ملک کا نام ظاہر نہیں کیا ہے۔
-
وائٹ ہاوس غدار عرب حکمرانوں کا پشت پناہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳وائٹ ہاوس اب غداروں کی پناہ گاہ بن گیا ہے کہ جہاں عالم اسلام کے خلاف سازشی عناصر کی قدردانی کی جاتی ہے۔
-
33 کروڑ ڈالر دیں اور اپنا نام دہشت گردوں کی فہرست سے کٹوایں
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں مغربی ایشیا کے امور کے ڈائریکٹر نے امریکا کی جانب سے سوڈان کو پیش کی گئی تجویز کی جانب اشارہ کرتے ہوئے جس میں کہا گیا تھا کہ اس ملک کو دہشت گردوں کی بلیک لسٹ سے نام نکلوانے کے عوض میں 33 کروڑ ڈالر دینے ہوں گے، کہا کہ اگر آپ ٹرمپ کو پیسے دیتے ہیں تو آپ دہشت گرد نہیں رہتے۔
-
ٹرمپ سے پیسے کے عوض ہر چیز خریدی جا سکتی ہے: نائب وزیر خارجہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷ایران کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اگر کوئی دہشتگرد ہو اور وہ ٹرمپ کو کچھ رقم ادا کر دے تو پھر وہ دہشتگرد نہیں رہ جاتا۔
-
اسرائیل کے لئے دوستی کا بھیک مانگنے والے امریکا کے سامنے سوڈان نے رکھی عجیب شرط
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳سوڈان کے وزیر اعظم نے اسرائیل سے تعلقات کے لئے امریکا کے سامنے شرط رکھ دی ہے۔
-
جنوبی سوڈان میں جھڑپ 127 افراد ہلاک متعدد زخمی
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۹جنوبی سوڈان میں شہریوں اور فوجی اہلکاروں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 127 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عرب ملکوں میں کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۹کورونا وائرس کے پھیلنے کے ساتھ ہی اس مہلک وائرس پر قابو پانے کے لئے عرب ملکوں میں عملی اور احتیاطی تدابیر بڑھا دی گئی ہیں۔
-
سوڈان میں صیہونی حکومت سے رابطے کے خلاف مظاہرے
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۶سوڈان کے عوام نے صیہونی حکومت کے ساتھ حکومت کے رابطے کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔