SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سوڈان

  • سوڈان کے سابق صدر عمر البشیر کو 2 سال قید کی سزا

    سوڈان کے سابق صدر عمر البشیر کو 2 سال قید کی سزا

    Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۵

    شدید عوامی احتجاج کے بعد مستعفی ہونے والے سوڈان کے صدرعمرالبشیر کو بدعنوانی کے مقدمے میں 2 برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

  • یمن سے سوڈانی فوج واپس بلانے کے فیصلے کا خیرمقدم

    یمن سے سوڈانی فوج واپس بلانے کے فیصلے کا خیرمقدم

    Dec ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے یمن سے اپنی فوج واپس بلانے کے سوڈانی وزیراعظم کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • سوڈان؛ فیکٹری میں خوفناک دھماکہ،اٹھارہ ہندوستانی شہریوں سمیت تیئیس افراد لقمہ اجل

    سوڈان؛ فیکٹری میں خوفناک دھماکہ،اٹھارہ ہندوستانی شہریوں سمیت تیئیس افراد لقمہ اجل

    Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۷

    سوڈان کےدارالحکومت خرطوم میں چینی مٹی کی فیکٹری میں خوفناک دھماکہ ہوا ہے جس میں اٹھارہ ہندوستانی شہریوں سمیت تیئیس افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں

  • سوڈان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 70 ہلاک 8 لاکھ افراد بے گھر

    سوڈان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، 70 ہلاک 8 لاکھ افراد بے گھر

    Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۳

    افریقی اسلامی ملک سوڈان میں شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 70 ہوگئی ہے جب کہ درجنوں افراد زخمی ہیں۔

  • یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کی جنگ میں آٹھ ہزار سے زیادہ سوڈانی فوجی زخمی اور ناپید

    یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کی جنگ میں آٹھ ہزار سے زیادہ سوڈانی فوجی زخمی اور ناپید

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کی جنگ میں آٹھ ہزار سے زیادہ سوڈانی فوجیوں کے زخمی اور ناپید ہونے کی خبردی ہے۔

  • سوڈان میں کابینہ کی تشکیل

    سوڈان میں کابینہ کی تشکیل

    Sep ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰

    سوڈان کے نومنتخب وزیراعظم نے فوج کی جانب سے سابق صدر عمر البشیر کا تختہ الٹنے کے بعد ہونے والے طویل احتجاج کے نتیجے میں طے پانے والے معاہدے کے تحت پہلی مرتبہ اپنی کابینہ کا باقاعدہ اعلان کردیا۔

  • سوڈان میں 3 سال کے لیے خود مختار کونسل قائم

    سوڈان میں 3 سال کے لیے خود مختار کونسل قائم

    Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۵

    سوڈان میں تین سال کے لیے خود مختار کونسل قائم کر دی گئی ہے۔

  • سوڈان کے سابق صدر کا سعودی عرب سے 9 کروڑ ڈالر لینے کا اعتراف

    سوڈان کے سابق صدر کا سعودی عرب سے 9 کروڑ ڈالر لینے کا اعتراف

    Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶

    سوڈان کے سابق صدرکو فوج کی جانب سے سبکدوش کیے جانے کے بعد کرپشن کے حوالے سے تحقیقات کا سامنا ہے۔

  • سوڈان کے بگڑتے حالات،فوج و عوام میں ٹکراؤ۔ ویڈیو

    سوڈان کے بگڑتے حالات،فوج و عوام میں ٹکراؤ۔ ویڈیو

    Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵

    سوڈان میں فوجی کونسل کے خلاف ہونے والے عوامی احتجاج کو سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرکوب کرنے کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور 181 زخمی ہوئے۔ 11 اپریل کو سوڈان کی فوج نے ملک میں جاری مظاہروں کے باعث 30 سال سے برسر اقتدار صدر عمر البشیر کو برطرف کرکے گرفتار کرلیا تھا اور اقتدار بھی سنبھال لیا تھا۔وزیر دفاع نے ملک میں 2 سال کے لیے فوجی حکمرانی کا اعلان کرتے ہوئے سول جمہوری تبدیلی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین کو مشتعل ہونے سے روکنے کے لیے ایمرجنسی بھی نافذ کردی تھی۔

  • سوڈان میں 70 لاکھ افراد کو غذائی قلت کا سامنا

    سوڈان میں 70 لاکھ افراد کو غذائی قلت کا سامنا

    Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶

    جنوبی سوڈان میں تقریباً سترلاکھ افراد کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS