SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سوڈان

  • سوڈان میں متحدہ عرب امارات کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)

    سوڈان میں متحدہ عرب امارات کے خلاف مظاہرہ (ویڈیو)

    Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۱

    سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف عوامی اعتراضات کے درمیان سیکڑوں مظاہرین نے دارالحکومت خرطوم میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے اکٹھا ہو کر ملک کے اندرونی معاملات میں اسکی مداخلت پر شدید احتجاج کیا۔

  • سوڈان، نسلی فسادات میں 200 افراد ہلاک

    سوڈان، نسلی فسادات میں 200 افراد ہلاک

    Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۲

    سوڈان میں نسلی فسادات میں 200 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف مظاہرے

    سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف مظاہرے

    Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۲

    سوڈانی شہروں میں فوجی حکومت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، شہروں میں فوج اورپولیس کی موجودگی کے باوجود مظاہرین نے دارالحکومت میں کئی اہم شاہراہیں بند کردی ہیں اور وہ فوجی حکومت کی بجائے سول حکومت کا مطالبہ کررہےہیں۔

  • دنیا کے 7 ممالک کو غذائی اور قرضوں کے بحران کا سامنا: ورلڈ بینک

    دنیا کے 7 ممالک کو غذائی اور قرضوں کے بحران کا سامنا: ورلڈ بینک

    Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷

    ورلڈ بینک نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت سات ممالک غذائی قلت اور بڑھتے قرضوں کے بحران کا شکار ہیں۔

  • سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف متعدد شہروں میں مظاہرے

    سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف متعدد شہروں میں مظاہرے

    Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱

    ۔سوڈان کے عوام نے ابتر معاشی صورت حال اور فوجی حکومت کے خلاف مختلف شہروں میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے۔

  • یمنی فورسز کو ملی بڑی کامیابی 580 سعودی اور سوڈانی آلہ کار ہلاک و زخمی

    یمنی فورسز کو ملی بڑی کامیابی 580 سعودی اور سوڈانی آلہ کار ہلاک و زخمی

    Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶

    یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقے میں سعودی اور سوڈانی ایجنٹوں کے ٹھکانے پر یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے حملے میں سعودی عرب اور سوڈان کے 580 آلہ کار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

  • سوڈان میں مظاہرے، پر تشدد ہوگئے

    سوڈان میں مظاہرے، پر تشدد ہوگئے

    Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳

    افریقہ ملک سوڈان میں مہنگائی میں اضافے اور کئی مطالبات کو لے کر مسلسل مظاہرے ہو رہے ہيں۔

  • سوڈان میں مظاہرین پر فوج کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 79 ہو گئی

    سوڈان میں مظاہرین پر فوج کی فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 79 ہو گئی

    Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۰

    سوڈان میں مظاہرین پر فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

  • سوڈان میں دو روز سول نافرمانی کا اعلان

    سوڈان میں دو روز سول نافرمانی کا اعلان

    Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰

    سوڈان کے سیاسی اتحاد نے ملک میں پھر سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

  • سوڈان کے وزیراعظم مستعفی ہو گئے

    سوڈان کے وزیراعظم مستعفی ہو گئے

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱

    سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ متنازع معاہدے کے کچھ ہفتے بعد استعفی دے دیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

    ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

    ۲۵ minutes ago
  • دہشت گرد تنظیموں سے مذاکرات ممکن نہیں:پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلی

  • پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

  • بحری محاصرہ ختم اور ایران کے بعض منجمد اثاثے بحال: سید عباس عراقچی

  • برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا مستعفی ہونے کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS