-
مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکا کی خفیہ معلومات افشا کرنے والے جولیان اسانج جیل سے رہا
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۴وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو بیلمارش جیل سے رہائی مل گئی ہے۔
-
سوئڈن میں قید ایرانی شہری رہا، ایران کی پاور ڈپلومیسی کا ایک اور مظہر
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲ایران کے انسانی حقوق کمیشن کے سیکرٹری کاظم غریب آبادی نے کہا کہ 2018 سے سویڈن میں غیر قانونی طور پر حراست میں لئے گئے ایرانی شہری حمید نوری کو آزاد کر دیا گیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام کے مظاہروں کا سلسلہ اور غزہ کے خلاف نسل کش اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کو روکے جانے کا مطالبہ بدستور جاری ہے
-
اسٹاکھوم اجلاس پر حملہ وحشتناک ہے: سوئيڈن کے وزیراعظم
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴سوئيڈن میں نقاب پوش افراد نے اسٹاکھوم میں فاشیزم مخالفین کے اجلاس پر حملہ کر دیا۔
-
یورپ کے مختلف ممالک میں غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱یورپ کے مختلف ممالک میں غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
غزہ کے بے گناہ عوام کی نسل کشی کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں جبکہ دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطین کے حامی ، احتجاجی مظاہرے کر کے غزہ کے بے گناہ عوام کی نسل کشی سے نفرت و بیزاری کا اعلان کر رہے ہيں۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت اورعملی اقدام کے بغیر سوئیڈن کے بیان و دعوے قابل قبول نہیں: ایران
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے نقطہ نظر سے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت و مخالفت میں عملی اقدامات کے بغیر سوئیڈن حکومت کے بیان و دعوے قابل قبول نہیں ہیں۔
-
سویڈن میں پر اسرار طریقے سے مسجد میں آگ لگ گئی
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کے ناپاک واقعات کے بعد ایک مسجد پُراسرار انداز میں لگنے والی آگ میں جل کر شہید ہوگئی۔
-
عالمی برادری قرآن مجید کی توہین سے متعلق اشتعال انگیز اقدامات کے خلاف متحد ہو جائے: او آئی سی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶او آئی سی نے سویڈن اور ڈنمارک میں بار بار قرآن کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔