SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • تیل اسمگل کرنے والا بحری جہاز ایران نے اپنی تحویل میں لے لیا

    تیل اسمگل کرنے والا بحری جہاز ایران نے اپنی تحویل میں لے لیا

    Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۷

    ایران کی سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس میں ایندھن اسمگل کرنے والے ایک غیر ملکی بحری جہاز کو تحویل میں لے لیا۔

  • ایران نے ایک بار پھر دہشتگردوں کو دھول چٹائی ! - ویڈیو

    ایران نے ایک بار پھر دہشتگردوں کو دھول چٹائی ! - ویڈیو

    Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈرون،میزائل اور توپ یونٹوں نے عراقی کردستان کے سرحدی علاقے کے قریب آپریشن کر کے دسیوں دہشتگردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔

  • دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کی گولہ باری

    دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر سپاہ پاسداران کی گولہ باری

    Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷

    ایران کے سیکورٹی اداروں کے حملے میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • سپاہ پاسداران نے کی برطانوی آئل ٹینکر پر قبضہ کرنےکی تردید

    سپاہ پاسداران نے کی برطانوی آئل ٹینکر پر قبضہ کرنےکی تردید

    Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۶

    سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری فوج نے خلیج فارس میں سپاہ کی کشتیوں کی جانب سے برطانوی آئل ٹینکر کو روکنے کی کوشش کی امریکہ کے دعوے کی تردید کی ہے۔

  • سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 3 اہلکار شہید

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 3 اہلکار شہید

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۸

    ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان کے علاقے پیرانشہر میں دہشت گردوں کے حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 3 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ اس حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا ایک اہلکار زخمی ہوا۔

  • ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی وجہ ترقی و پیشرفت کو روکنا ہے: سپاہ پاسداران

    ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی وجہ ترقی و پیشرفت کو روکنا ہے: سپاہ پاسداران

    Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اقتصادی پابندیوں کی اصلی وجہ فوجی ہتھیار نہیں بلکہ سائنسی ترقی و پیشرفت کو روکنا ہے.

  • ایران میں تیار کردہ جدید ترین ٹیکٹیکل کمیونیکیشن سسٹم کی رونمائی

    ایران میں تیار کردہ جدید ترین ٹیکٹیکل کمیونیکیشن سسٹم کی رونمائی

    Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳

    ایران کے دفاعی ماہرین اور سائنسدانوں کے تیار کردہ ٹیکٹیکل کمیونیکشن سسٹم کی رونمائی کر دی گئی۔

  • دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کی تشییع جنازہ / ویڈیو + تصاویر

    دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کی تشییع جنازہ / ویڈیو + تصاویر

    Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں جمعرات (27 جون 2019) کی صبح دفاع مقدس کے 150 شہیدوں کے جلوس جنازہ میں اعلی حکام،علماء کرام، اہم شخصیات شہداء کے اہلخانہ اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

  • ایران پر کوئی گولی چلانے کی بھی جرآت نہیں کر سکتا، علی فدوی

    ایران پر کوئی گولی چلانے کی بھی جرآت نہیں کر سکتا، علی فدوی

    Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ فوجی و دفاعی شعبے میں ایران کی مضبوط توانائی باعث بنی ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی ایران پر گولی تک چلانے کی جرآت نہ کر سکیں۔

  • امریکہ حملہ کرنے کی جرآت بھی نہیں کر سکتا، بریگیڈیئر جنرل حاجی زادہ

    امریکہ حملہ کرنے کی جرآت بھی نہیں کر سکتا، بریگیڈیئر جنرل حاجی زادہ

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۱

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت دنیا کا کوئی بھی ملک ایران کی سرزمین کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی جرآت بھی نہیں کر سکتا اور امریکہ کو چاہئے کہ اپنا رویہ تبدیل کرے۔

Show More
خاص خبریں
  • کینیڈا: مغربی علاقے کے جنگل میں لگی آگ میں شدت، 20 ہزار سے زائد افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور

    کینیڈا: مغربی علاقے کے جنگل میں لگی آگ میں شدت، 20 ہزار سے زائد افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور

    ۱ hour ago
  • ایران اپنے عہدِ استقامت پر ڈٹا ہوا ہے، جرائم کو فراموش کریں گے نہ معاف کریں گے: سید عباس عراقچی

  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کا ڈرون حملہ

  • صدر مملکت کی طرف سے عالمی مقابلوں میں کامیابی پر ایران کی قومی اے آئی اولمپیاڈ ٹیم کو مبارک بادی پیغام

  • "وزارت خارجہ کی دستاویزات کے آئینے میں محرم وعاشورا" نمائش کا آغاز

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS